منگل,  04 نومبر 2025ء

پاکستان

تھنک ٹینکس کے سربراہان کا اکٹھا ہونا خوش آئند، قومی پالیسی سازی میں اہم کردار: سحرکامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) – پاکستان کی ممتاز سیاسی رہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود تھنک ٹینکس کے سربراہان کا ایک فریم میں اکٹھا ہونا نہایت خوش آئند ہے اور یہ تصویر واقعی ہزار الفاظ سے زیادہ مؤثر

کُرم میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپورجواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں
زہری میں فورسز نے بی ایل اے ، بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی، ایس ایس جی، ایف سی، لیویز نے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ‏زہری میں پاکستانی فورسز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف پر قیامت ڈھادی. زہری میں دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانے اب محفوظ نہیں رہے۔ ایس ایس جی ، ایف سی اور لیویز نے بی ایل اے اور بی ایل ایف کے نیٹ ورکس کو

غزہ میں فوری امن اور اسرائیلی انخلا ناگزیر ہے، سحر کامران

اسلام آباد (نمائندہ روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر امن کا قیام انتہائی ضروری ہے اور فلسطینی عوام کے تحفظ، وقار اور خودمختاری کو اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ مسلم

پاکستانی اشاروں کی زبان کے معیار پر قومی مشاورت کامیابی سے مکمل، شمولیتی تعلیم کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ستمبر کو سماعت سے محروم کے حقوق کی سرگرمی کے عالمی مہینے کے طور پر تسلیم کرتے ہوئے، وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (MOFE&PT) کی وزارت نے یونیسیف پاکستان کے تعاون سے، اسلام آباد کے ہوٹل میں پاکستان کے اشاروں کی زبان کے معیار کے

ایلکٹرک بائیک یا رکشہ لینے کیلئے سود سے پاک حکومتی قرضہ اسکیم شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور لوڈرز کی خریداری کے لیے سود سے پاک قرضہ اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق اس اسکیم کا نام کاسٹ شیئرنگ اسکیم برائے الیکٹرک بائیکس اور رکشہ/لوڈر رکھا گیا

پاک فوج کا فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  پاک فوج نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتح 4 میزائل 750 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ایویونکس اور نیویگیشنل سسٹم سے لیس میزائل دشمن کے

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر کی امریکی غزہ پلان کی مذمت، حکومتی موقف کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان(آئی ایس او ) کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے امریکی غزہ پلان کی حمایت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پلان دراصل ایک ایسی سازش ہے جس کا مقصد فلسطینی عوام کی جدوجہد کو کچلنا، اسرائیلی قبضے کو

کوئٹہ میں خودکش حملہ ، فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد مارے گئے ، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ ماڈل ٹاؤن پشین اسٹاپ کے قریب دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے

سحر کامران کی بھارتی پالیسیوں پر سخت تنقید، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنیشنل اسٹڈیز (IRS) کی حالیہ رپورٹ “جنوبی ایشیا میں امن کی تعمیر: بعد از پاہلگام منظرنامہ” پر اپنے اہم تبصرے میں بھارت کی انتہاپسندانہ اور جارحانہ پالیسیوں کو خطے کے امن کے لیے

وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی سے میتسو فن لینڈ کی صدر پیا کارہو کی ملاقات — ریکوڈک منصوبے اور معدنی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی سے میتسو کمپنی فن لینڈ کی صدر معدنیات پیا کارہو کی ملاقات — ریکوڈک منصوبے اور معدنی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(عرفان حیدر) وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی سےمیتسو کمپنی فن لینڈ کی صدر معدنیات پیا کارہو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیا کارہو نے بتایا کہ میتسو کمپنی جدید کان کنی