جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

نہ عوام اور نہ تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نہ تو عوام اور نہ ہی تاریخ فوجی عدالتوں کی سزاؤں کو قبول کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

عمران خان کا کل سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر روکنے کا پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ہفتے کے روز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہا کہ وہ کل (اتوار) سے ترسیلات زر روک دیں۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، پی ٹی آئی کی بانی بہن، علیمہ خان نے کہا: “معزول

آج پاکستان میں سال کی طویل ترین رات ہو گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آج 21 دسمبر کو سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے ترجمان نے بتایا کہ زمین کے شمالی نصف کرہ میں واقع علاقوں میں آج رات کا دورانیہ طویل ترین ہوگا، اور پاکستان بھی انہی علاقوں

وزیراعظم کی ٹیکس چور اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت محصولات میں بہتری کے

لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں انعامات کی تقسیم کی پروقار تقریب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب یونیورسٹی میں آج پنجاب گورنمنٹ کے تعاون سے ایک شاندار انعامات کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اہم تعلیمی شخصیات، طلبہ اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی راجہ ضمیر الدین احمد، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل پاکستان تھے، جنہوں نے تقریب

9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مقدمات میں 25 ملزمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو بھی سزا ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد

مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی: آئی ایس پی آر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے اثرات کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور کچھ برانڈڈ مصنوعات کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ریٹیلرز نے تصدیق کی ہے کہ برانڈڈ کوکنگ آئل

شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹو ری شیڈول کردیا۔ ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 24 دسمبر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرا یم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد 30دسمبر پروزپیرہوگا۔ مزید پڑھیں؛ سندھ حکومت