







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اور کل ہماری مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستانی حکومت نے یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانی قیدیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیے ہیں، تاکہ ان قیدیوں کی غیر قانونی سرگرمیوں کو روکا جا سکے اور ان کے خلاف کارروائی کی جا سکے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، امارات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں ،حارث رؤف،عرفان نیازی اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں؛ جنوبی افریقہ کے اسپنر کیشو مہاراج پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے محمد رضوان ، صائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایف یو یو اے ایس ٹی)، اسلام آباد میں “بریجنگ ہورائزنز: پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان روابط کا معمہ” کے عنوان سے کتاب کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 16 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں اپنی تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا کامیاب دورہ کیا۔ پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت نے کویت کی بندرگاہ الشویخ (Al Shuwaikh) کا دورہ کیا، جبکہ پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہاز “دشت”

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6 سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال اظہر کیانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی حقوق کے لیے سیاسی اور تیکنیکی کمیٹیاں قائم کر دیں۔ گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 5 دسمبر کو گورنر ہاؤس میں آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ہوئی۔ اور اسی کے اعلامیہ کی روشنی میں کمیٹیاں قائم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ صدر آصف زرداری نے جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور سعید احمد شامل ہیں، وزیر آباد سے گرفتار ملزم محمد اسلم یونان کشتی حادثے میں ملوث