جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (روشن پاکستان نیوز )  اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ آتے ہی شہری کلمہ ورد کرتے ہوئے گھروں، عمارتوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے، ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں

اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ میں ایک ماں ہوں، کیا کبھی کوئی ماں کہے گی جلا دو، مار دو، ڈنڈے پکڑ لو، اپنے بچے آرام سے بیٹھے ہیں اور لوگوں کے بچے جیلوں میں رل رہے ہیں۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپ

حکومت اور پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، آئندہ ملاقات میں مطالبات پیش کیے جائیں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شیر افضل مروت نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ میڈیا مذاکرات کی بات کرتا ہے اور یہاں کہتے ہیں مذاکرات نہیں ہو رہے، قوم کے سامنے جھوٹ بولا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے کہا تھا کہ مذاکرات کے لیے پی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ مؤخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ نہ سنایا جا سکا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت ہونے جا رہی ہے، وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔ دونوں کمیٹیوں کی پہلی بیٹھک آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان کیمرہ

وزیراعظم کا امن و امان کے اقدامات پر اظہار اطمینان ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ملک میں امن و امان کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ اور ‎چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

کشیدہ صورتحال ، کرم کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی

اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز )کرم میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی گنڈا پور کی ہدایت پر ہیلی کاپٹر سروس شروع کر دی گئی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم آئی 17 نے پشاور سے کرم کے لئے دو

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور( روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک پر حملے نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔ 9 مئی کے 25

پی ٹی آئی نے حکومتی دعوت قبول کر لی، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اسپیکر ایاز صادق کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اور کل ہماری مذاکراتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرے گی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ