








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا،انہوں نے کہا ہے

مظفر آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے کہا ہے کہ کوئی طاقت پاکستان اور کشمیر کو جدا نہیں کر سکتی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی کشمیر کمیٹی کا مشکور ہوں۔ اور کمیٹی کے اجلاس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ہم نے حکومتی کمیٹی کے سامنے اپنا موقف پیش کیا، حکومت کے سامنے 3 شرائط رکھی گئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مذاکرات کیلئے کوئی ضامن نہیں ،

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹریبیونل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو تمام دارالامان سے مرد ملازمین ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں پنجاب حکومت کوتمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے، شیلٹر ہومز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )لیفٹیننٹ جنرل( ر) فیض علی چشتی 97 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی دل اور پھیپھڑوں کے

جامشورو (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور پابندیوں پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ”شہریوں کو کنٹرول اور سنسر کرنے کی ایک اور کوشش“ جاری ہے۔ بلاول بھٹو کا یہ بیان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب عثمان انور نے مسیحی ملازمین کے لیے 10 ہزار روپے فی کس عیدی دینے کا اعلان کر دیا سینٹرل پولیس آفس کے مسیحی افسران اور ملازمین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں آئی جی پنجاب عثمان انور نے بطور مہمان خصوصی شرکت

پشاور(روشن پاکستان نیوز )خیبرپختونخوا کابینہ نے سکیورٹی صورتحال کے باعث کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا جس میں کرم اور خیبر میں ایمرجنسی کی منظوری دے دی دے گئی۔ صوبائی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) کابینہ ڈویژن نے 2025ء میں ہونے والی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سال بھر میں بارہ عوامی اور بائیس اختیاری تعطیلات ہوں گی۔ جاری کیے گئے کیلنڈر کے مطابق 2025ء کی پہلی چھٹی 5 فروری کو