







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ڈیلیوری رائیڈر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والی خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے بلیو ایریا میں رائیڈر پر دو خواتین پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہیں، کرسمس ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کا اظہار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر زرداری اور نواز شریف کی قیادت میں حکومت معاشی استحکام کی کوشش کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش کے موقع پر گورنر سندھ کے ہمراہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں معاشرے سے تفریق کو ختم کرنا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرسمس کے موقع پر دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں 24 اور 25 دسمبر کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے۔ چرچز میں کرسمس کی دُعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، گھروں کے

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش آج ملی یکجہتی سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ جس میں قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ کراچی کی عمارت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے افسران کو کسی پوسٹ پر تعینات نہ کیا جائے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت پارلیمنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 25دسمبر سے کسان مارچ کا آغاز کررہے ہیں ،منڈی بہاؤالدین سے کسان مارچ شروع ہوگا،اس کے بعد لاہور اور پھر جنوبی پنجاب میں جائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ اس وقت چھوٹا کاشتکار