








لاہور (روشن پاکستان نیوز)سعد رفیق نے کہا ہے کہ نئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرنیل کا سویا ہوا ضمیر اچانک جاگ اٹھا ہے لیکن فلسطینیوں کی نسل کشی پر انکا مردہ ضمیر آج بھی غاصب صہیونیوں کے ساتھ ہے۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این)

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر ملکی خبر ایجنسی اور نمائندہ جنگ ارشد عزیز ملک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے افغان صوبے پکتیکا میں فضائی کارروائی کر کے اہم کمانڈرز سمیت 71 سے زائد خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ کارروائی میں خودکش جیکٹ کی فیکٹری سمیت دہشت گردوں کے 4

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، اختتام منفی رجحان پر ہوا اور انڈیکس 2 نفسیاتی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر تجارت جام کمال خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ بنگلہ دیش نے چاول اور سبزیوں میں دلچسپی دکھائی ہے ، پاکستان اور بنگلہ دیش کی فلائٹس دوبارہ بحال ہوں گی ۔ مزید پڑھیں؛ حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی تفصیلات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کا سامنا کرکے خود کو بے گناہ ثابت کریں گے اور پھر باہر نکلیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ کہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک بھجوانے کاجھانسہ دے کر پیسے بٹورنے والی خاتون انسانی اسمگلر کی ضمانت خارج کر دی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے درخواست ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔ ملزمہ کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ ملزمہ کے خلاف بے بنیاد مقدمہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر مملکت علی پرویز ملک اور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اسلام آباد میں پریس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس میں مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر دیا۔ اسٹیٹ آف دی آرٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ آفس میں حکام نے وزیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی ایئر لائن پی آئی اے نے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافے کا منصوبہ بنا لیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے اپنے آپریشنل طیاروں میں اضافہ کرے گی کیونکہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی ختم ہوچکی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرکے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔ ڈائریکٹرعبدالقادر قمر کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے،ملزم نے شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے لیے۔ مزید پڑھیں؛ بیرون ملک سے آنیوالوں کے ایک موبائل