جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کو 6 ماہ قید ہو گی، نادرا کی وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں ہر شہری کے لئے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔

فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، ایک فیملی کے 5 افراد سمیت 6 افراد جاں بحق

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز)میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نیتجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق حادثہ تالیانوالہ کے علاقے میں پیش آِیا جہاں لاہور سے آنے والی ایک کار جس میں بچے

چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کیلئے تعمیراتی لائسنس جاری کردیا گیا ہے۔ پی این آر اے کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو سی -5 کی تعمیر کا لائسنس آج جاری کیا گیا، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے اپریل

بانی پی ٹی آئی بہانہ ہے، پاکستان کا ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے، بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صرف بہانہ ہے، حقیقت میں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام نشانہ ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سازش ہو رہی ہے، جس کے خلاف ایک ہونا پڑے گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سیاست ایک طرف رکھ کر پاکستان اور دفاع کا سوچنا پڑے گا۔ بانی پی ٹی آئی واضح کریں پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام کے خلاف بولنے والے ان کے حق میں کیوں ہیں۔ اسرائیل کیلئے آواز اٹھانے والے ہی بانی پی ٹی آئی کیلئے آواز کیوں اٹھا رہے ہیں؟ مزید بولے کہ  تاثر ہے کہ مخصوص لابی ایسی حکومت چاہتی ہے جو ہر چیز پر سودا کرنے کیلئے تیار ہو۔ جب تک پیپلزپارٹی ہے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2008 میں پنجاب میں حکومت سازی کی طاقت ہونے کے باوجود سیاسی مصالحت کی، بین الاقوامی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اتفاق

پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کاآذربائیجان سےگیس سپلائی کااہم معاہدہ ہوگیا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار کمپنی کا گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوا،پاکستان اسٹیٹ آئل نے معاہدے کی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد دونوں ممالک کے درمیان گیس

ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم ہوگیا ہے ۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی نے پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا اورپرنٹنگ و اجرا کے عمل کا جائزہ لیا،یکم جولائی سےاب تک 33 لاکھ 76 ہزار 510 پاسپورٹس کی پرنٹنگ کی گئی۔ مزید پڑھیں: وزیر

کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، آج رات معاہدہ ہو جائے گا : بیرسٹر علی سیف

پشاور(روش پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم گرینڈ جرگے میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے جرگہ کوہاٹ میں جاری ہے ،  امید ہے آج رات تک معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔ پشاور میں سما سے گفتگو کرتے ہوئے  بیرسٹر محمد

یکم جنوری کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو ’ بینک تعطیل‘ کے

مذہبی جماعت کا احتجاج، تمام ٹرینوں کو کراچی میں دو اضافی اسٹاپ دینے کا فیصلہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے مختلف مقامات پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونیوالی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی اسٹاپ دے دیا گیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق مسافروں کی سہولت کیلئے ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی اسٹاپ دیا

وزارت مذہبی امور نے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )وزارت مذہبی امور نے حج 2025ء کے کامیاب درخواست گزاروں کیلئے موبائل ایپ ”پاک حج 2025“ بنا دی۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تمام کامیاب درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کی معلومات اوررہنمائی کیلئے ”پاک حج 2025“ موبائل ایپ