جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

پریس کانفرنس کروا کر جنہیں چھوڑا گیا وہ بھی 9 مئی کے منصوبہ سازوں میں شامل ہیں، حنیف عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ( ایم این اے ) حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کروا کر جنہیں چھوڑا گیا وہ بھی 9 مئی کے منصوبہ سازوں میں شامل ہیں۔ اتوار کے روز راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے

استحکام پاکستان پارٹی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے گی: چوہدری عبدالرؤف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری فنانس اور صدر اسلام آباد زون چوہدری عبدالرؤف نے کہا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور معیشت کی مضبوطی کی ضامن جماعت صرف استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) ہی ہے۔ ان کا

اسلام آباد میں دربار لگا کر نہیں بیٹھیں گے ، سب کو ٹیکس دینا ہو گا ، وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کا پہیہ چلنا شروع ہو گیا، مہنگائی میں نمایاں کمی آ رہی ہے۔ سیالکوٹ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شرح سود میں نمایاں کمی لائی

امریکہ کی پاکستان کے میزائل پروگرام پر تنقید، اسلام آباد نے سفیر واپس بلالیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی میزائل پروگرام پر امریکہ کی بے جا تنقید اور پابندیوں کے تسلسل کے باعث اسلام آباد نے واشنگٹن میں اپنے سفیر رضوان سعید شیخ کو مشاورت کیلئے بلا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سفیر رضوان سعید شیخ اہم صلاح مشوروں اور ضروری ہدایات کیلئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، اوگرا قیمتوں کے حوالے سے سمری ارسال کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہیں۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی 4 روپے فی لیٹر

نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ نہریں نکالنے کا یکطرفہ فیصلہ کالاباغ ڈیم کی طرح ناکام ہوگا۔ اگر آپ نے کوئی منصوبہ کامیاب بنانا ہے تو مل جل کر فیصلے کرنے ہوں گے، ایک زمانہ تھا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا یکطرفہ

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کی وزارتوں کے درمیان

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 98 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے، کے الیکٹرک نے درخواست ماہ نومبر کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے۔  مزید

کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام، بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر انسانی اسمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا جس میں بھارتی ایجنٹ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کراچی ائیر پورٹ سے غیر قانونی طریقے سے

کرم تنازع: کوہاٹ گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت، مشران نے معاہدے پر دستخط کردیے

کرم (روشن پاکستان نیوز)میں دو قبائل کے درمیان ہونے والے تنازع کے پرامن حل کے لیے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کوہاٹ فورٹ میں منعقد ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے