

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔ 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار229 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مظلوم اولسی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی نے کہا ہے کہ پارٹی کا مقصد مظلوم عوام کی خدمت، شعور کی بیداری اور ان میں احساس محرومی کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ فوج اور عوام کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا ہے کہ وہ ڈیل نہیں کر رہے بلکہ تمام کیسز کا سامنا کریں گے۔ پیر کے روز اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے کنوینر اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے قومی اور صوبائی حکومتوں کی طرح بلدیاتی حکومت بھی ہو، جن کو پھانسی گھاٹ تک پہنچایا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم اور مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کا اجراءخوش آئند ہے،اب ڈی جی آر ای میں رجسٹرڈ مدارس کو قانونی حیثیت مل گئی ہے،مدرسہ رجسٹریشن آرڈیننس کو قومی اسمبلی سے جلد از جلد منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں 6 جنوری تک اسکول بند رہیں گے،یاد رہے اس سے قبل خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں

کرم (روشن پاکستان نیوز)کے معاملے پر امن جرگہ کل منگل کو پھر منعقد ہو گا ،عمائدین مسودے پر دستخط کرنے پر راضی ہو گئے ہیں جس کے بعد امن معاہدے میں ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے۔ امن جرگہ تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر سکا ہے کیونکہ ایک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے کہا ہے کہ تین ماہ کے دوران عمرہ زائرین کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے مطابق 2024 کی تیسری سہ ماہی میں ملکی و غیرملکی عمر ہ زائرین کی مجموعی تعداد 62

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ پورےشہرکےنظام کواحتجاج کےنام پرمفلوج کرناٹھیک نہیں ہے، کراچی کی سڑکیں کلیئر کر دیں نہیں توسڑکیں بند کرنیوالوں کیساتھ سختی سے نمٹیں گے۔ کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار روز بھی سونے کے نرخ میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔ آج سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا