

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 2024کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 31 دسمبر کو دس گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے پر برقرار ہے جب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ایک پیسے کی کمی کردی۔ ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقررکردی گئی ،گھریلو سلنڈر 47 روپے 43 پیسے سستا کر دیا گیا،جس کے بعد11.8کلوگرام کے گھریلو سلنڈر کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں سال 2024 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں سالانہ بنیاد پر ایک فیصد اضافہ ہوا،سال 2023 کے اختتام پر امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 281.86روپے تھی جبکہ 31 دسمبر 2024 کو شرح تبادلہ کم ہوکر 278.55 روپے رہی۔ تحقیقاتی رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ،گورنر کے پی بھی شامل ہوئے، وزیراعظم کےہمراہ اسحاق ڈار، وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور وزیر منصوبہ بندی احسن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں سیکرٹری وزارت مذہبی امور ڈاکٹر ذوالفقار حیدر نے کہا کہ حکومت کو حج انتظامات سے نکل جانا چاہیے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس عطاء اللہ الرحمن کی زیرصدارت ہوا، جس میں سیکرٹری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی خاتون اول پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصف بھٹو نے نئے سال 2025 سے متعلق اہم ٹویٹ کیا ہے۔ سال 2024 کا سورج غروب ہونے والا ہے اور پوری پاکستانی قوم نئے سال کی آمد کا جشن شاندار طریقے سے منانے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے سال 2024کے دوران تعلیم کے شعبے کی بہتری کے لیے کئی شاندار اقدامات اٹھائے ہیں۔ صوبائی حکومت کے مطابق رواں سال ہونہار اسکالر شپ،پہلا پبلک اسکول ری آرگنائزیشن،ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ منصوبہ ،چیف منسٹراسکول نیوٹریشن،لاہور کنڈرگارٹن اسکول اورہر تحصیل میں گرلز کالجز کیلے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سال 2024 میں بی آر ٹی پشاور میں چوری کے 27 واقعات ہوئے اور 28 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیا۔ بی آر ٹی بس سروس پشاور میں سال 2024 میں چوری کی وارداتوں پر پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ پشاور کے 9 تھانوں کی حدود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این اے 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عادل بازئی کو مسلم لیگ ن کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے گا۔ عا دل بازئی کیخلاف بجٹ اور 26ویں آئینی ترمیم میں