جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

والدین نے پاکستان سے یہاں آکر محنت کی، سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں: میئر لندن

لندن (صبیح ذونیر)حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹیوازم پینل نے دائر کی،درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وفاقی وزارت پیٹرولیم مصنوعات کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے

چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں کو چینی

پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  قومی ایئرلائن ( پی آئی اے) کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، پائلٹ کو روانگی کے 43 منٹ بعد ہی واپس لینڈنگ کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن کے طیاروں میں فنی خرابیاں معمول بن گیا، پی آئی اے کی گوادر کی پرواز میں

یونان کشتی حادثہ: مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، تعداد 9 ہوگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والے پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ تین لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، زین

2024 میں خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کیا رہی؟

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) گزرے سال 2024 میں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کیسی رہی اس حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔ گزشتہ سال کے پی حکومت کے نمایاں کارناموں میں

عمران خان پی ٹی آئی ورکرز کی رہائی تک جیل سے نہیں نکلیں گے: اسد قیصر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما  اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ورکرز کی رہائی تک جیل سے نہیں نکلیں گے اور  پی ٹی آئی 2 جنوری کو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں 2 بڑے مطالبات پیش کرےگی۔ دو روز

پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی: صدر آصف زرداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے غریب طبقے کی ترقی پر توجہ دینا ہو گی۔ نئے سال کا سورج نئی آرزووں، نئی امنگوں اور نئے خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، اس موقع پر ملک کے صدر

دعا ہے 2025 کا سورج ترقی وخوشحالی کی نوید لیکر طلوع ہو: سال نو پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کا سورج ترقی وخوشحالی کی نوید لےکرطلوع ہو۔ 2025 کے آغاز پر وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے

سال 2024کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 2024کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 31 دسمبر کو دس گرام سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے پر برقرار ہے جب