جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

کرم میں دونوں طرف کچھ دہشتگرد ہیں، ان کیخلاف فوجی آپریشن ہونا چاہیے: سربراہ ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس نے کہا ہے کہ کرم کا راستہ کھولا گیا تو ہم بھی دھرنے ختم کردیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھاکہ کے پی کے حکومت نے اب تک کوئی

سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیاں، خزانےکو اربوں روپے کی بچت متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو  ہونے سے قومی  خزانےکو سالانہ اربوں روپےکی بچت ہوگی۔ وفاقی حکومت نے سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری افسران پرڈبل

آخری بار پیشکش کر رہے ہیں دھرنا مظاہرین کسی مناسب جگہ احتجاج کرلیں: وزیر داخلہ سندھ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار  نے دھرنےکے شرکاء کو  تنبیہ کرتے  ہوئےکہا ہےکہ آخری بار  پیشکش کر رہے ہیں مظاہرین سڑکوں سے اٹھ کر کسی مناسب جگہ پر احتجاج کرلیں۔ کراچی میں آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا۔ اسلام آباد اور نئی دہلی میں دونوں ممالک کے ہائی کمیشن حکام نے ایٹمی تنصیبات کی فہرستیں ایک دوسرے کے حوالے کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں 31دسمبر

کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگہ ختم،فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کرم (روشن پاکستان نیوز)میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق جرگہ میں دونوں فریقین کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ایک فریق کی جانب سے چند دن پہلےمعاہدے پر دستخط ہو گئے تھے، دوسرے فریق نے آج

بے فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے 10سال سے زائد عمر کے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فیچرزکے تحت 10سال سے زائد عمر کے بچوں کےانگلیوں کےنشانات اور تصویر کو ب

پشاور ہیلتھ سٹی منصوبہ،لائف انشورنس پروگرام متعارف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اب تک صحت کارڈ کی مد میں 20 ارب روپے خرچ کئے گئے،پشاور ہیلتھ سٹی منصوبہ متعارف کیا گیا۔ مزید پڑھیں؛ بی آر ٹی پشاور: سال 2024 میں چوری

معیشت مستحکم ہورہی ہے،سماجی ترقی کی طرف توجہ دینا ہوگی،مریم نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ معیشت مستحکم ہورہی ہے،سماجی ترقی کی طرف توجہ دینا ہوگی۔ پائیدار ترقی کے جامع روڈ میپ ”اڑان پاکستان“ کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم اوران کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا پاکستان اونچی

سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600

والدین نے پاکستان سے یہاں آکر محنت کی، سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں: میئر لندن

لندن (صبیح ذونیر)حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔ منگل کو برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے