







لاہور(روشن پاکستان نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.1 فیصد پر آ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مفت سولر پروگرام شروع کیا گیا ہے، اس پروگرام کے تحت ایک لاکھ سولر پینل تقسیم کئے جائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20 روپے کی کمی ممکن، فارمولا تیار تیار کر لیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے سفارشات پر مبنی دستاویز حکومت کو بھجوا دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انڈر پاس اگلے 5 روز میں مکمل ہو جائے گا لیکن نالے کا کام مکمل ہونے کے بعد ٹریفک کے لیے کھولا جائے گا۔ جمعرات کے روز وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے،اسےکو کچلنے کیلئے سب کو اکٹھا اور ایک پیج پر آنا ہو گا۔ جمعرات کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گیارہویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت7 جنوری کو ہوگی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی 6 سے10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کا کیس سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں زراعت، آئی ٹی، کان کنی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جمعرات کے روز وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے،

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورکے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔ علی امین گنڈا پور کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈائریکٹر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق یونان کشتی حادثے میں گرفتار ملزمان میں وزارت داخلہ کی ریڈ بک کا انتہائی مطلوب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )سانحہ 9 مئی 2023 کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر