








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم امن معاہدے کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت خیبر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مسائل سے نکالناہے تو بلاول بھٹو کو وزیراعظم بناناہوگا۔ اس وقت ضرورت ہے کہ بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی جلد لاہور میں اپنا کھویا ہواہے مقام حاصل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواحکومت کی صوبے میں رٹ ختم ہو چکی ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ امن معاہدے کے باوجود ڈپٹی کمشنر پر حملہ قابل مذمت ہے، کچھ قوتیں کرم میں امن قائم نہیں ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں ایک بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس میں 61 اہلکار ملوث پائے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے ان اہلکاروں کی جانب سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش

مری(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مری سمیت مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مفت سولر پینلز اسکیم کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ مفت سولر اسکیم میں رجسٹریشن کے لئے پانچ جنوری بروز اتوار کو آخر دن مقرر کیا ہے، مفت سولرپینلز حاصل کرنے کے خواہش مند کل اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں 2ماہ کے دوران نمٹائے گئے اور نئے دائر مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق 2ماہ میں 2ہزار950مقدمات دائر ہوئے،28اکتوبر سے 3 جنوری تک 7ہزار482مقدمات نمٹائےگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں مقدمات کےفیصلوں کا عمل تیز کیاگیا ،مقدمات کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں

کرم(روشن پاکستان نیوز) کرم میں امن کی بحالی کے بعد پہلا قافلہ اشیاء خور و نوش لے کر ٹل پارا چنار روانہ ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ کرم کے بارڈر ایریا چھپری کے لئے روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی میں مرغی