








لاہور (روشن پاکستان نیوز)سینیئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔ امجد پرویز کا کہنا تھاکہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے۔ ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز(یو ایچ ایس) کے مطابق ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں 6 سے 15 جنوری تک وصول کی جائیں گی،ترجمان پہلی سلیکشن لسٹ 23 جنوری کو جاری کی

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز )ایف بی آر کے بنیادی اسکیل 21 تک سینئر عہدیدار فوری ٹرانسفر کل چارج لیں گے،بی ایس 21 کے تین ، 19 کے دو اٹھارہ کے چار سترہ کے پانچ افسر شامل، چئیرمین وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد ۔ محمود لنگڑیال کی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤند ریفرنس میں سزا ہوگی یا نہیں؟ احتساب عدالت کے جج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکے۔ کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا

لاہور (رسشن پاکستان نیوز) بشریٰ بی بی نے پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد قانونی معاملات میں بھی مداخلت کرتے ہوئے وکلا اور انصاف لائرز فورم کی ٹیموں کو تبدیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے قاضی انور ایڈووکیٹ کے ذریعے

پشاور (روشن پاکستان نیوز) سرکاری ذرائع کے مطابق تقریباً 40 سے 50 مسلح شرپسندوں نے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے قافلے پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر اور سیکیورٹی فورسز کے 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب قافلہ روانہ ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرم کے مسئلے پر علی امین گنڈاپور نے ہمیں مشکل جگہ لاکھڑا کیا، انہیں صرف اقتدار چاہیے۔ محمود خان اچکزئی کے ہمراہ

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین میں کورونا کے 5 سال بعد کووڈ 19جیسا نیا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جس کا نام ہیومن میٹا نیمو وائرس (ایچ ایم پی وی) ہے۔ چین میں موسمی وائرس ’’ہیومن میٹا نیمووائرس‘‘ کی موجودگی کا انکشاف ہونے کے بعد وزارت صحت نے قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم امن معاہدے کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت خیبر