جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

وزیر اعظم کا انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کیلئے کارروائی کا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلروں کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کے لیے قانونی کارروائی عمل میں لانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف لیے گئے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ شہباز شریف

خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان، رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائی سے 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 12 رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جس کی رپورٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ خیبر

پاکستان سے ملائیشیا جانے کے لیے ویزا فیس کتنی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی شہریوں کو بطور سیاح ملائیشیا جانے سے پہلے وزٹ ویزا حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر انہیں داخلے کی اجازت نہیں مل سکتی۔ ملائیشیا دنیا میں مقبول سیاحتی مقام کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ وہاں ساحلوں، جنگلات اور تاریخی جگہیں موجو ہیں اور یہی

ترکیہ کی برآمدات نے ریکارڈ ہدف پورا کر لیا

انقرہ(رروشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا کہ گزشتہ سال ایک تکلیف دہ تھا۔ جس

شہباز شریف سے ملاقات، اماراتی صدر کا معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ رحیم یار خان میں ہونے والی ملاقات میں  دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو

بانی پی ٹی آئی چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہوں گے، احسن اقبال

نارووال(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس لیے قید ہیں کہ وہ رسیدیں نہیں دکھا سکے۔ اگر وہ 50 ارب روپے چوری کا تسلی بخش جواب دیں گے تو رہا ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی، وفاقی حکومت کا سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پولیتھین بیگز کے استعمال پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور محکموں بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیتھین بیگز پر پابندی کے اقدام پر عمل درآمد

کراچی پاسپورٹ کی سہولت کیلئے اہم اقدام، نادرا میگا سینٹرز میں کاونٹرز قائم

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے شہریوں کے لیے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کیاگیاہے اور نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاونٹر قائم کیے جا رہے ہیں۔ ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ آفس قائم

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستان ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی۔ بابر اعظم نے 31 اور محمد رضوان نے 9 رنز کے ساتھ تیسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا، قومی ٹیم کو ہوم ٹیم کی برتری ختم کرنے کے لیے

مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سینیئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔ امجد پرویز کا کہنا تھاکہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہورہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی اور لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ