جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ کراچی کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچنیج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج میں بہتری پوری ٹیم کی

ملک کے مفادات کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا، نہ کسی کے بہکاوے میں آنا ہے، مریم نواز

سرگودھا(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کے مفادات کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا اور نہ کسی کے بہکاوے میں آنا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا میں اسکالر شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی نظریہ رکھنا سب

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

ڈیرہ غازی خان اور مری میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال قائم کیے جائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان اور مری میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال قائم کیے جائیں گے۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ جس میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی 6 ماہ کی کارکردگی

یواے ای نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر کی ادائیگی مؤخر کرا دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رحیم یار خان میں یو اے ای کے صدر سے ملاقات

علی امین گنڈاپور کی جانب سے ڈی چوک سانحے میں شہید کارکن کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک پیش

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ڈی چوک سانحے میں شہید پی ٹی آئی کارکن سردار شفیق احمد کے ورثا کی ملاقات ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ نے شہید کارکن کے ورثاء کو ایک کروڑ کا چیک دیا۔ اس موقع پر علی امین گنڈاپور کا کہنا

لیسکو انتظامیہ نے ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کیخلاف رینجرز کی مدد مانگ لی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، لیسکو انتظامیہ نے ڈیڈ ڈیفالٹرز اور بجلی چوروں کے خلاف رینجرز کی مدد مانگ لی۔ لیسکو کے نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز پہلے مرحلے میں اوکاڑہ سرکل میں معاونت کرے گی، لیسکو کی جانب سے ٹاپ 100 ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوکاڑہ

کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی، نفرت انگیز تقاریر پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کرم(روشن پاکستان نیوز) ضلع کرم امن معاہدے کی خلاف ورزی،نفرت انگیز تقاریر پر 3 عمائدین کے خلاف مقدمہ درج جب کہ دو گرفتار کر لیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی اور صوبائی حکومت کے فیصلوں پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنائی جائیگی۔ انتظامیہ کا کہنا

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ہو گئی ہے۔ اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 275000 روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام سونا 600 روپے کمی کے بعد 235768 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10

انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا، مریم نواز

ملتان(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انتشار اور فساد کی سیاست نے نوجوانوں کے ذہن کو زہر آلود بنا دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ہونہار اسکالر شپ چیک تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو کہے آگ لگادو،