جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری ہو گی : گورنر سٹیٹ بینک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئی مانیٹری پالیسی جنوری میں ہی جاری کی جائے گی ۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ شرح سود کے اعلان کی ابھی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہواہے ،کل

لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، سیکیورٹی فورسز نے 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔ ذرائع کے مطابق آج فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے علاقے

نوابزادہ جمال رئیسانی کا خضدار میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے خضدار کے علاقے زہری میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے ناکام حملے بلوچستان کے عوام کے حوصلوں کو کبھی نہیں پست کر سکیں

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں،اویس لغاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرنے کی نوید سنا دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی دس سے بارہ روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظر ثانی ہو گی، نظر ثانی کے بعد عوام کو بہت اچھی بچت ہو گی، مزید پندرہ آئی پی پیز کے معاہدوں کو کابینہ میں لے کر جا رہے ہیں، حکومتی آئی پی پیز کی باری بھی آئے گی۔ مزید پڑھیں؛ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کیپٹو پاور پلانٹس کا معاملہ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے،

ڈوبتی معیشت سنبھل گئی، پاکستان ترقی کرنے لگ گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکپتن(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت سنبھل گئی اور 10 ماہ میں پاکستان ترقی کرنے لگ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکپتن میں چیف منسٹر لائیو اسٹاک کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بہتری

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور صنم جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری ، پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری ہو گئی جس میں پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا 5 واں ملک قرار پایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مجموعی طور پر پاکستانی پاسپورٹ کے حصے میں 103 نمبر آیا اور اس پر 33 ممالک میں ویزا

سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری اسکیم کے تحت 5 ہزار مزید عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے حج درخواستوں کی وصولی شروع کر دی جائے گی، سرکاری ا سکیم کے تحت 81 ہزار 500 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ سرکاری حج

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے، ایاز صادق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر مجھ پر بیجا تنقید کی جا رہی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات پر ردعمل میں کہا کہ واضح کر دیتا

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہو گئی ہے۔