منگل,  04 نومبر 2025ء

پاکستان

اسلام آباد پریس کلب پر حملہ، تمام دھڑے متحد، اقدام کا سہرا سینئر صحافی افضل بٹ کے سر جاتا ہے

اسلام آباد (ایم اے شام) — نیشنل پریس کلب پر حالیہ حملے کے خلاف ملک بھر کی صحافتی برادری نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے “جوائنٹ ایکشن کمیٹی” قائم کر دی ہے۔ اس اہم اقدام کا سہرا سینئر صحافی افضل بٹ کے سر

سرحد پار کرنے پر بھارت نے 54 بکریوں کی ٹانگیں توڑ دیں

تھرپارکر(روشن پاکستان نیوز) تھرپارکر کے سرحدی گاؤں سنورانی میں بھارتی فورسز نے زیرو لائن کراس کرنے والی بکریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے۔ واقعہ گزشتہ شام ڈاہلی تحصیل کے قریب پیش آیا، اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عام طور پر مویشی

راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے اعزاز میں تاجروں کا استقبالیہ، ترقیاتی منصوبوں اور قومی یکجہتی کا عزم

راولپنڈی (عرفان حیدر) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے اعزاز میں انجمن تاجران راولپنڈی کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ میں وزیر نے شرکت کرنے والے تاجروں، شہریوں اور حکام کا شکریہ ادا کیا اور قومی ترقی و یکجہتی کے حوالے سے بارہا زور دیا۔ تقریب سے خطاب میں حنیف عباسی

سیاسی لڑائی زور پکڑ گئی، بلاول اور مریم کے بعد میمن اور عظمیٰ آمنے سامنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف جاری یک طرفہ مہم کا اصل نشانہ وزیر اعظم اور وفاقی حکومت ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب پنجاب

مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ ، تمام پاکستانیوں کی فوری واپسی کیلئے سرگرم ہیں ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں کی محفوظ اور فوری واپسی کے لیے سرگرم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستانی شہریوں کو اسرائیلی قابض افواج نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا، پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے

اس مرتبہ بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا ، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے اشتعال انگیز بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دفعہ بھارت ان شاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہو گا۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت

یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے معروف یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں یوٹیوبر عمران ریاض سمیت خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن کے 2 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری

سینیٹر مشتاق احمد خان پر تنقید کرنے والے گلوکار جواد احمد کو سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل کا سامنا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  معروف گلوکار اور سیاسی کارکن جواد احمد کی جانب سے سینیٹر مشتاق احمد خان پر تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ جواد احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ “سینیٹر مشتاق کو ٹی وی پر آنے کا بہت شوق ہے، کبھی

بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (محمد زاہد خان) بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کی تو پہلے سے تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا پاکستان کا بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ان بیانات کو غیرذمہ دارانہ قرار دیا اور کہا ہے کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات

صحافیوں پر پولیس گردی ناقابلِ برداشت ہے، ارشد انصاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے حملے اور صحافیوں پر تشدد کے واقعے پر ملک بھر کی صحافتی برادری سراپا احتجاج ہے۔ لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصارنے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں پر پولیس گردی ناقابلِ