








پی ٹی آئی نے پشاور جلسے میں کارکن کم لانے پر 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ سات دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس کئے تھے۔ یہ کارروائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے سینٹر فار ایروسپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے صدر ایئر مارشل( ر) جاوید احمد نے کہا ہےکہ’’پاکستان جلد مسافر طیارہ بنانے کے قابل ہو جائے گا‘ کیونکہ ملک کے پاس جدید جنگی طیاروں کی تیاری کا مضبوط انفراسٹرکچر موجود ہے۔ کمپٹیشن کمیشن کے سینٹر آف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کے اثاثے سامنے لانے کا کہا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے اثاثے پبلک کرنے سے متعلق قانون سازی کر چکے ہیں۔ اور عالمی مالیاتی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے تفرقہ انگیز عناصر سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے بارشوں کےدو اسپیلز کی پیشگوئی کردی جس سے ملک میں جاری خشک سردی کی لہر ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15دسمبر تک مری آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے جس کے بعد19

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سمیت کئی ممالک میں ہر سال سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا جاتا ہے جن کے بعد ملازمین اور طلبہ اپنی چھٹیوں کو بہتر انداز میں گزارنے اور سیر و تفریح کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ اسی تناظر میں متحدہ عرب امارات نے سال 2026 کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بھیک نہیں ہے یہ تو حق ہے، وزیراعظم سے کہوں گا کہ جی بی ،آزاد کشمیر کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت فنڈز دیے جائیں۔ لاہور میں آزاد کشمیر اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاپولیشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدرپروفیسر ڈاکٹر مہتاب سید کریم نے آبادی میں اضافہ پاکستان کاسب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں آبادی اسی شرح سے بڑھتی رہی تو 2050 تک یہ بڑھ کر 37 کروڑ ہو جائیگی،جس سے شدید

کوہاٹ(روشن پاکستان نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایلنے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں نشپابلاک کوہاٹ سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ2280 بیرل تیل حاصل ہو گا جبکہ یومیہ 56لاکھ