جمعه,  21 نومبر 2025ء

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان شہر کو گرین سٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے 15 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، ملتان کی ہریالی میں اضافے اور ملتان کو گرین سٹی بنانے کے لئے عدالت نے ہدایات جاری کر

لڑکیوں کو تعلیم تک رسائی میں آج بھی چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم تک رسائی میں آج بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شرکا کو عالمی کانفرنس

وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری امور کو 100 فیصد ای آفس پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے سرکاری امور کو 100 فیصد ای آفس پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق وزارت دا خلہ کے 90 فیصد سرکاری امور کو منیول فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزارت

پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی حاجیوں کیلئے بغیر پیشگی بکنگ کے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت متعارف کرا دی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر 2025 میں حج کے خواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا

اب پاکستان میں تمام تبدیلیاں پشاور سے آتی ہیں، مزمل اسلم

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی پہلے لاہور سے ہوتی تھی، اب پشاور سے ہوتی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جب کہا کہ ملک کا قرض اتاریں گے تو یہ مذاق

علامہ شبیر میثمی کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی قائد ملت جعفریہ کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات، موجودہ پاراچنار “ضلع کرم ” کے مسائل پر گفتگو،مرکزی سیکرٹری جنرل نے کراچی دھرنوں

سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے اپنی سالانہ روایتی سخاوت کو جاری رکھتے ہوئے ایک اور تحفہ پاکستان کے عوام کے لیے پیش کیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 100 ٹن کھجوریں پاکستان کو خیر سگالی اور یکجہتی کے جذبے کے طور پر دی گئی ہیں۔ یہ عطیہ

نئے مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ نے بجٹ کال سرکلر 2025-26 جاری کر دیا جس کے مطابق بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ سے بجٹ اہداف اور دستاویزات کی منظوری لی

ملالہ یوسفزئی کی طویل عرصے بعد پاکستان میں انٹری! بڑی خبر سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رواں ماہ پاکستان آئیں گی۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے وطن آئیں گی، وہ 2 روزہ کانفرنس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گی۔ انہوں نے بتایا

ملک بھر میں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے ملک کے تمام شہروں میں پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے تمام زونل ہیڈز کو پاسپورٹس ڈیلیوری کاؤنٹرز 24 گھنٹے فعال رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل