








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 190ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں جمع نہیں کرائے گئے ،یہ عوام اور سرکار کا پیسہ تھا ،القادر یونیورسٹی میں کیا تعلیم دی جاتی ہے میڈیا کو جا کر دیکھنا چاہیے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

شمالی وزیرستان (روشن پاکستان نیوز) میں سیکیورٹی فورسز کی 2مختلف کارروائیوں کے دوران 9خارجی ہلاک ہوگئے جبکہ 4 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دوسلی میں آپریشن کے دوران 6خارجی ہلاک، 2زخمی حالت میں گرفتارکرلئے گئے ،آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں اور سیاسی کشیدگی کے خاتمے میں اسپیکر قومی اسمبلی کا کلیدی کرداررہا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سردار ایاز صادق نے متعدد بار حکومت اور اپوزیشن کو مثبت بات چیت کی تجویز دی،باقاعدہ رولنگ کے ذریعے اسپیکر آفس کے دروازے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ تقریباً5ہزار شہری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لے چکے ہیں۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہاں آپ مولا جٹ کی سیاست کر رہے تھے اور اب کشکول لے کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی سے چیزیں سامنے آچکی ہیں کہ بانی پی ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، انہوں نے ایک دہائی سے خواتین کو تعلیم سے محروم کر رکھا ہے۔ نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، مواقع اور چیلنجز کے عنوان پر

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)سربراہ نیشنل پیس کونسل غلام مصطفی انصاری کا خطاب نیشنل پیس کونسل انٹرنیشنل کے زیر اہتمام کیر پلس کنونشن معذور بچوں کو ویل چیئر اور مستحق خواتین کو سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں نیشنل پیس کونسل ہر شعبے میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں 2024 میں ساڑھے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ یہ راتوں کو معافیاں مانگتے اور صبح پریس کانفرنس کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پی روڈ پر بسیں چلانے کا وعدہ کیا تھا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا، بیلجیم، سعودی عرب اور امارات سمیت 12 ملکوں سے 107 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں سے 14 ڈیپوٹیز کو منشیات فروشی، جعلی کرنسی پھیلانے اور دیگر الزامات کے تحت کراچی میں گرفتار کر لیا گیا اور دیگر کو ان کے گھروں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی پاسپورٹ اکثر دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں شامل ہوتا ہے مگر پھر بھی اسے چند ممالک کی جانب سے ویزا فری قیام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس