

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت پانی کہاں لے جائیگا، نہ وہ رخ موڑ سکتا ہے اور نہ ہی روک سکتا ہے۔ سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یکم فروری سے 20 اپریل 2025 تک قومی اسمبلی کی تقریباً 26 فیصد اور صوبائی اسمبلیوں کی 42 فیصد پٹیشنز کا فیصلہ ٹربیونلز کے ذریعے کیا گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونلز نے عام انتخابات (GE) 2024 سے متعلق 24 درخواستوں کا فیصلہ کیا۔ اس سے فیصلہ شدہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت کے شیشے توڑ دیے۔ شرپسندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر سرخ رنگ بھی پھینکا، پاکستانی ہائی کمیشن کے حکام نے میٹرو پولیٹن پولیس کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے۔ لندن پولیس نے پاکستانی ہائی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اپریل کی درمیانی رات اور پھر 26 اور 27 اپریل کی رات کو شمالی وزیرستان کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے چھ پاکستانی شہریوں کی میتیں وطن پاکستان پہنچا دی گئیں۔ میتیں گزشتہ روز قطر ایئر ویز کی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور لائی گئیں ، اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن پنجاب کی ریجنل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ایران کردار ادا کرنا چاہے تو اس کا خیر مقدم کریں گے۔ شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فون پر گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے بندر عباس کی پورٹ پر ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلگام واقعے کیخلاف منظور کردہ مذمتی قرارداد میں سخت الفاظ شامل کرانے کی بھارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے کی مذمت کی تاہم پلوامہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن، سحر کامران نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد ایک بار پھر بھارت کی “فالس فلیگ” سازش دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ انہوں نے

جہلم(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جہلم جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کارکنان کے لیے حوصلہ افزا پیغام دیا ہے۔ انٹرویو میں عالیہ حمزہ نے کہا، “میں اپنے ورکرز کو کہنا چاہتی ہوں کہ میرے