جمعرات,  20 نومبر 2025ء

پاکستان

پٹرول 3روپے 47پیسے ،ڈیزل 2روپے 61پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا

2024: 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ سال 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دستاویزکے مطابق بجلی چور صارفین سے 5 ارب 83 کروڑ وصول کر لیے گئے۔

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ میں توشہ خانہ 2 کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی

لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیاری آٹھ چوک کے قریب کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری آٹھ چوک النور ہوٹل والی گلی کے قریب کریکر دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں 79 کروڑ سے زائد کی سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  رپورٹ کے مطابق سرکاری دستاویز ات میں بے نظیر نشوونما پروگرام پروجیکٹ پر کام کرنے والے عملے کی تنخواہوں میں بے ضابطگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا

بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی پر پاک فوج کا شدید ردعمل آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی کی ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے، بھارتی آرمی چیف کا پاکستان پر الزام بھارت کی ریاستی

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول کو دعوت نامہ موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول واشنگٹن میں

میرا احتساب عوام نے کرنا ہے، میں عوام کو جوابدہ ہوں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت کو بہتری کی جانب لے کر آئے۔ مستحق اور لائق بچوں کی مالی معاونت بھی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہونہار طالبات میں اسکالر شپس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے

وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شہباز گل اور عمران ریاض پر مقدمہ درج

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اور سینئر صحافی عمران ریاض کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض اور شہباز

ملک میں تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) تنخواہ دار طبقہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا تیسرا بڑا شعبہ بن گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق سال 2023-24 کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 368 ارب ٹیکس وصول کیا گیا اور تنخواہ دار طبقے نے 2022-23 کے مقابل103 ارب74