جمعرات,  20 نومبر 2025ء

پاکستان

آرمی چیف کی بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور سے بات چیت سیکیورٹی معاملات کے تناظر میں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور سے بات چیت سیکیورٹی معاملات کے تناظر میں ہوئی،بیرسٹر گوہر خان نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ

پاکستانی، بھارتی اور بنگلہ دیشی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں پاکستانی اور بھارتی روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.31 روپے پر آگیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے

سردار زادہ میر سعیدخان لانگو کا چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، قلات کا ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر کرانے کی درخواست

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعت علمائے اسلام پاکستان کے قلات کے جنرل سیکرٹری اور بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 36-PB سے امیدوار سردار زادہ میر سعیدخان لانگو نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ قلات کے ضمنی انتخاب کو نو فروری کو ہی منعقد کرایا جائے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس مسلسل تیسرے روز بھی اپوزیشن کے احتجاج کی نظر ہوگیا، اپوزیشن نے ایجنڈے اور وقفہ سوالات کی کاپیاں پھاڑ کرایوان میں اڑا دیں اور اپوزیشن کی طرف سے کورم کی نشاندہی کردی جبکہ ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کو اجلاس کی

مجھے تکلیف ہے کہ نوجوان کسی کے بہکاوے میں آکر جیل چلے گئے، مریم نواز

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مجھے تکلیف ہے کہ نوجوان کسی کے بہکاوے میں آکر جیل چلے گئے، جس سیاسی جماعت نے انہیں انتشار کا راستہ دکھایا وہ آج انہیں جیل میں پوچھنے بھی نہیں آتے، میں گلا پھاڑ کر جھوٹے وعدے

سینیٹ کمیٹی نے پی پی اے ایف کی عددی ساخت میں تبدیلی کی مخالفت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کی عددی ساخت میں کسی بھی ممکنہ تبدیلی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اس کی موجودہ ساخت کو برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سردار

یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس میں متعلقہ حکام نے وزیراعظم

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیر مقدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومتِ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس پیشرفت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان معاہدے پر فوری اور

سرکاری حج اسکیم :عازمین نے 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سرکاری حج سکیم کے تحت 81 ہزار 500عازمین نے دو اقساط میں 48 ارب 90 کروڑ روپے جمع کرا دیے۔ ذرائع وزارت مذہبی امورکے مطابق عازمین حج سے درخواستوں کے ہمراہ پہلی قسط کے طور پر دو لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے،عازمین حج نے پہلی

پٹرول 3روپے 47پیسے ،ڈیزل 2روپے 61پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا