جمعرات,  20 نومبر 2025ء

پاکستان

شیخ رشید کا دعویٰ: “عمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے گلے لگا لیا”

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے، میں نے بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا۔ اڈیالہ جیل کے باہر

الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ یاد رہے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002 ء

پی ٹی آئی نے 12 رکنی انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی، اسد قیصر سربراہ ہونگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے انسانی حقوق کمیٹی تشکیل دے دی۔ پارٹی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسد قیصرکی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی انسانی حقوق کے معاملات دیکھے گی۔ کمیٹی عالمی برادری کے سامنے انسانی حقوق

دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس رہا۔ دسمبر 2024 کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 1 ارب 21 کروڑ ڈالر

یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی میعاد میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں رکھے گئے اپنے دو ایک

20 تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ مذاکرات 20 جنوری کے بعد ہوں گے، ابھی تو مذاق ہورہا ہے، حکومت اور پی ٹی آئی دونوں چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کرے گا، 20

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کے وکیل نے مزید ایک گواہ پر جرح مکمل کرلی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران ایک اور گواہ پر جرح مکمل کرلی گئی۔ جمعرات کے روز اسپیشل جج سینٹرل

مراکش کشتی حادثے پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ترجمان دفترخارجہ کا بیان بھی آگیا

مراکش (روشن پاکستان نیوز) میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جس کے بعد ترجمان دفترخارجہ نے کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرتے

بیرسٹر گوہر کا رانا ثنا کی پریس کانفرنس کا جواب، ’کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہوا‘

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی، اسٹیبلشمنٹ میں خلیج پیدا ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

حکومت نے پنجاب پولیس کو 43 ارب روپے کے فنڈ جاری کردیے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پنجاب پولیس کو مالی سال 2024/25 کے بجٹ کے تیسرے کوارٹر کا 43 ارب روپے کے فنڈ جاری کردیے جبکہ پنجاب پولیس کے لیے 186ارب کا بجٹ مختض کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پہلے کوارٹر میں 54 ارب، دوسرے کوارٹر میں 37ارب اور