اتوار,  20 اپریل 2025ء

پاکستان

اسلام آباد: چائنیز خاتون کی پراسرار موت، تحقیقات جاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ایک چائنیز خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 42 سالہ چینی خاتون کی لاش اُس کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون کی

وزیر اعظم کا مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ شہباز شریف نے صدر امام علی رحمان کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ اور  تاجک عوام کی سلامتی، خوشحالی اور

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم پنجاب کلین ایئر پروگرام پر خرچ کی جائے گی۔ اور یہ رقم پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے خرچ ہو گی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز زائد کرایوں کی

جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں ایک سال تک سی سی آئی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت پر پابندی عائد

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ضلع ژوب

شوال کا چاند آج 3 بج کر58 منٹ پر پیدا ہوگا، ریسرچ رویت ہلال کونسل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پرہو گی۔  مزید پڑھیں: 30مارچ کو شوال کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بہتر مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے

موٹروے پولیس کی زائد کرایہ وصولی کیخلاف کارروائیاں، لاکھوں روپے مسافروں کو واپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے عید کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصولی کیخلاف کارروائیاں کیں۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس اصغرعلی یوسفزئی نے کہا کہ کارروائیوں میں اب تک 9 لاکھ روپے سے زائد مسافروں کو واپس کئے جا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد:

امریکی ایف اے اے کا وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا، فضائی سیفٹی ریٹنگ کا جائزہ لے گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کا ایک وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ پاکستان کی فضائی سیفٹی ریٹنگ کا جائزہ لے سکے، جو پاکستانی ایئر لائنز کی امریکہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔ یاد رہے کہ 15 جولائی