







اسلام آباد(روبینہ ارشد) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایڈوائزی جاری کردی۔ ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ جن 9 شہروں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کولاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ نیا کمیشن سربراہ لگا دیا ہے،حکومت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی کے مطابق بل منظور کرنے کے حق میں 10 ارکان جبکہ 6 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ طلبہ کی چین میں جدید زرعی تربیت کا تمام خرچ حکومت اٹھائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چین میں جدید زراعت کی تربیت کے حصول کیلئے جانے والے پاکستانی طلبا و طالبات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ وزیر

اسلام آباد(روبینہ ارشد) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم اور ڈپٹی ڈائریکٹرز نے پریس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کا کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کے ڈی لسٹنگ کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے ڈی لسٹنگ کے

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹرمپ دور میں پاک امریکا تعلقات کا نیا باب شروع ہو گا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن کی لنکن لبرٹی ہال میں خصوصی عشائیے میں شرکت کی جہاں ان کی امریکی سینیٹرز،

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزارسے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی نے آکسفورڈ اے کیو اے اسکول لیڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعلیمی اصلاحات کے عمل کو تیز کر رہی ہے، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور کاروبار کی تربیت جیسے جدید موضوعات کو تعلیمی کورسز کا