اتوار,  05 اپریل 2026ء

پاکستان

جیل میں بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے، علی امین گنڈاپور نے رہائی کیلئے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرہ ہے۔ انہوں نے عمران خان کی رہائی کے لئے درخواست دائر کر دی، علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات

بھارتی میڈیاپرایف16اور جےایف17طیاروں کوگرائےجانےکی خبریں جھوٹی ہیں،عطاتارڑ

اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بیہودہ قرار دے دیا۔ بولے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے ایف-16 اور جے ایف- 17 طیاروں کو گرائے جانے کی خبریں بیہودہ اور جھوٹی ہیں۔ جھوٹی اور من گھڑت خبریں آپ کو

بھارتی 15 مقامات پر پاکستانی حملےکی خبر جھوٹی ہے، پاکستان حملہ کریگا تو نظر بھی آئیگا، گونج بھی سنائی دیگی: ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹینٹ جنرل احمد شریف نے بھارتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی 15 مقامات پرحملہ کرنے کی من گھڑت کہانی ہے، پاکستان جب حملہ کرے گا تو ہمیں یا بھارت کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی، دنیا

پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ڈرون مار گرائے، ایک پاکستانی شہید، 4 فوجی اہلکاروں سمیت 6 زخمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی طرف سے پاکستانی فضائی حدود میں دراندازی کی ایک اور کوشش بری طرح ناکام بنادی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق پاک فوج نے 12 شہروں میں بھارتی ہیرون ڈرون مار گرائے۔ ان

فرانس نے بھارتی رافیل تباہ ہونے کی تصدیق کر دی، سی این این

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج نے بھارتی جنگجو رافیل طیارہ مار گرایا، جس کی تصدیق فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار نے سی این این سے گفتگومیں کی ہے۔ فرانسیسی اہلکار کے بیان کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب کسی جنگ میں رافیل طیارہ تباہ ہوا ہے، تاہم اس حوالے

پاکستان نے بھارت کے سندور کا تندور بنا دیا، حنیف عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے سندور کا تندور بنا دیا ہے، دشمن نے دراندازی ہمیشہ رات کی تاریکی میں کی۔ حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت کو پاکستان آنے کی جرات نہیں ہوئی اس نے

افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، وزیراعظم کا اسمبلی میں خطاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے دشمن کے مکروہ حملے کا جواب دے کر تاریک رات کو چاندنی بنا دیا، بھارت کے مزید طیارے گرا سکتے تھے، پاک افواج نے تاریک رات کو چاندنی

بھارتی جارحیت: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ

پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے
پاک فضائیہ کا بھرپور جواب، بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستانی فضائیہ اور پاک فوج نے مؤثر اور فوری ردعمل دیتے ہوئے دشمن کے دو طیارے مار گرائے ہیں۔ بھارت نے کوٹلی، احمد پور شرقیہ، مظفرآباد، باغ اور مریدکے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس

بھارت نے پاکستان پر بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل داغ دیے، معصوم بچہ شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں ایک معصوم بچہ شہید ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( ڈی جی آئی ایس پی آر)  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف