







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور حکومت میڈیا کی تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے معاملے وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں دو سیاست دانوں کو بھی شامل کر دیا ہے۔ سول سروس کے سینئر افسران کی گریڈ 21 سے

اسلام آباد(روبینہ ارشد) سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پانی کی صورتحال بہت ابتر ہے،مختلف کاغذات میں ڈیٹا کچھ کہتا ہے لیکن زمینی حقائق ہلا دینے والے ہوتے ہیں۔ چیئرپرسن شیری رحمان کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی کااجلاس ہوا،اجلاس میں اظہار خیال کرتے

ریا ض (روبینہ ارشد) سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے جبکہ بھارتی روپیہ 3 اور بنگلہ دیشی ٹکا 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 21 پیسے مہنگا ہوکر 74.44 روپے پر آگیا۔ رپورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روبینہ ارشد) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جاری کر دیا۔ جمعرات کے روز اسلام آباد میں منعقدہ تقریب کے دوران نائب صدر ورلڈ بینک برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے 10 سال کے فریم ورک کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے کہا کہ کنٹری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت توانائی نے کارپوریٹ سیکٹر ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے 2 لاکھ ملازمین کو مفت بجلی فراہم کی گئی۔ دستاویزات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروانے اوراہلیہ اور سیاسی رہنماؤں کو جیل رولز کے تحت ملاقات کروانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی کو جیل میں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کی امریکی کانگریس مین جو ولسن اور روب بریسنہان سے الگ الگ ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی اس وقت راشنگٹن میں موجود ہیں،