

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک سو نوے ملین پاؤنڈ نیب کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست تاحال اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر نہ ہو سکی۔ گزشتہ ہفتے قائم مقام چیف جسٹس نے کیس کو منگل

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ کویت کی جانب سے انیس سال بعد پاکستانیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں، وزارت اوورزسیز پاکستانیز کے فوکل پرسن مصطفی ملک نے کہا ہے کہ کویتنے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سابق رکنِ پنجاب اسمبلی آمنہ خانم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے باوقار عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں آمنہ خانم نے کہا کہ یہ غیر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) دار ارقم گروپ آف کالجز کی لانچنگ تقریب اسلام آباد ہوٹل میں شاندار انداز میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے ماہرینِ تعلیم، تعلیمی نیٹ ورکس کے سربراہان، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں کے صدور، جنرل سیکرٹریز، اور مختلف کالجز و اسکولوں کے

خضدار(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایک اسکول بس کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چار معصوم بچوں سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صبح خضدار میں اسکول بس پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ’آپریشن بنیان مرصوص‘’ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی، اک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی لڑاکا طیارے کہاں کہاں گرے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے متعدد لڑاکا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مادر وطن کے دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے۔ جبکہ 6 اور 7 مئی کے دوران بھارتی اشتعال

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فرداً فرداً تمام زخمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے معرکۂ حق کے دوران شہید ہونے والوں کیلیے پیکیج کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے اعلان کے تحت معرکہ حق میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے ورثا کو 1 کروڑ جبکہ زخمی ہونے والوں کو 10 سے 20 لاکھ روپے