بدھ,  19 نومبر 2025ء

پاکستان

صہیونی منصوبے کا خاتمہ مسئلہِ فلسطین کا واحد حل ہے: ڈاکٹر سمیع الآریان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اسرائیل-فلسطین تنازعہ کے نتائج نے فلسطین کے مسئلے کو خود اسرائیل کے لیے ایک موجودہ سوال کے طور پر دوبارہ تشکیل دیا ہے، جس سے اس کی تزویراتی ناکامیوں اور کمزوریوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے جبکہ اس کے آباد کار استعماری صہیونی نظریے پر

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات کرنا ہوں گے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا

آئی ایم ایف کی ٹیم اگلے ماہ کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گی: ٹاپ لائن ریسرچ

اسلام آباد(روبینہ ارشد) ٹاپ لائن ریسرچ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم اگلے ماہ کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس دوران مارچ میں پہلے جائزے کیلئے معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گی ۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق  آئی ایم ایف ٹیم مارچ میں پہلے

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کو جنوری کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اور دو فروری کو عام تعطیل ہے۔

پنجاب حکومت سے لیپ ٹاپ لینے کیلئے کیسے اپلائی کرنا ہوگا؟ جانئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے چند ماہ قبل اعلان کیا تھا کہ قابل طلباء کو وزیر اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کے تحت مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے اور اس حوالے سے اب مزید معلومات سامنے آ گئیں ہیں ۔ پروگرام کی تفصیلات اس اسکیم کے

بلوچستان میں دہشتگردوں کا خودکش حملہ ناکام، 5 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع قلہ عبداللہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ جوابی کارروائی میں 5 خارجی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں خارجیوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ86ہزار400روپےہوگئی۔ مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا 10 گرام سونے

لاہور ہائی کورٹ، جیلوں میں ہلاک قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  عدالت نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹس طلب کر لیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار

سینیٹ نے متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ ایکٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی اور احتجاج کیا جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران واک

صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کیلئے ماڈل بنایا جائے : وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے صحت سہولیات سے متعلق اسلام آباد کو پورے ملک کے لیے ماڈل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے  وفاقی حکومت کے زیرانتظام