
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الحیرہ ایجوکیشنل سنٹر، ہڈرزفیلڈ میں واقع ایک معتبر کمیونٹی ادارہ، نے آج ایک اہم اعلان کیا ہے جس میں آن لائن جھوٹے اور نقصان دہ پوسٹرز کے پھیلاؤ کا نوٹس لیا گیا ہے۔ ان پوسٹرز میں یہ جھوٹا دعویٰ کیا گیا ہے کہ الحیرہ ایجوکیشنل سنٹر
وانا (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف سیدعاصم منیر نے وانا اور ڈی آئی خان کا دورہ کیا اور مغربی بارڈر پر تعینات افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نماز عید مغربی بارڈر پر جوانوں کیساتھ ادا کی،عیدالفطر کی نمازمیں پاکستان کے
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے زائد کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 23 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کر دیئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرنگرانی اضافی کرائے وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ کارروائیوں کے دوران مسافروں کو 11 لاکھ روپے واپس دلائے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – پاکستانی ایئرلائن فلائی جناح (FJ) نے اپنی اناؤل پرواز اسلام آباد سے ریاض کے لیے شروع کر دی ہے۔ یہ پرواز 9P780 کے تحت آپریٹ کی جائے گی۔ فلائی جناح کی جانب سے اس نئی پرواز کا آغاز ہر روز اس روٹ پر کیا
پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات سے متعلق10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،10سالہ پلان 2025 سے 2035 تک کیلئے تیار کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو 10سالہ پلان سے متعلق مراسلہ ارسال کردیا ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ21دنوں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے مختلف بس اڈوں پر موجود ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے مسافروں کی شکایات کے فوری حل کے لیے فیض آباد بس اڈے کا اچانک دورہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم جاری کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں ویمن پولیس اسکواڈ کا گشت بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بازاروں میں خواتین اور بچوں
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں خان پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی اندھے بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 15 سال سے نابینا بن کر بھیک مانگ رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے خود کو نابینا ظاہر کرنے
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ میں ایک چائنیز خاتون کی پراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔ 42 سالہ چینی خاتون کی لاش اُس کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی، جس کے بعد پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، خاتون کی