








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کم بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو خشک سالی اور آبی قلت سے نمٹنے کے لئے پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کسانوں نےموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے ریسرچ کا دائرہ کار وسیع کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وفد افغانستان جائےگا جس میں قبائلی عمائدین، مذہبی اور سیاسی رہنما شامل ہوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ہدایت کی ہے کہ غیر تسلی بخش کارکردگی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرزاپنی کارکردگی بہتر بنائیں۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا جس میں انہیں گزشتہ6 ماہ کے دوران ہونے والی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز)مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم اے پی) کے نومنتخب عہدیداروں اور کونسل ممبران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محمد اظفر احسن، بانی اور چیئرمین، نٹ شیل گروپ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈاؤلینس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سی ای او عمر احسن خان نائب صدر، گلیکسو اسمتھ کلائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے متنازعہ پیکا ایکٹ کے خلاف کل ملک بھرمیں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پی ایف یو جے صدر افضل بٹ اور سیکریٹری جنرل ارشد انصاری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ملک بھر کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی آن لائن خریداری میں شائقین کرکٹ نے غیرمعمولی جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے اور 3 میچز کے ٹکٹس مکمل فروخت بھی ہوگئے جبکہ پہلے مرحلے میں 30 فیصد ٹکٹ آن لائن فروخت کے لیے پیش کیے گئے۔ پاکستان میں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی خاتون جو اپنے پاکستانی محبوب سے ملنے کے لیے امریکا سے کراچی آئی تھی، پولیس اور مقامی عوام کے لیے دردِ سر بن گئی۔ خاتون نے اپنے محبوب سے ملنے کے لیے کراچی کے گارڈن علاقے میں واقع ایک عمارت کے باہر دھرنا دے رکھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح11بجے ہوگا، جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائیگا۔ ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ پی ٹی آئی دورحکومت میں پی آئی اے ہوابازوں سے متعلق بیان کی تحقیقات پرغورکرے گی اورمڈل ایسٹ گرین اینشی ایٹوچارٹرکی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے قانونی تشریح کا مقدمہ جج جسٹس منصور علی شاہ کے ریگولر بینچ میں فکس کرنے پر سپریم کورٹ فکسر برانچ کے افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے آج پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) سمیت صحافی تنظیموں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے جبکہ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات