بدھ,  19 نومبر 2025ء

پاکستان

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کو تبدیل کردیا گیا ہے،ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات کردیے

عمران خان کا حکم میرا فیصلہ ہوگا، جب وہ چاہیں گے کابینہ میں تبدیلی ہوگی، علی امین گنڈا پور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان کا حکم میرا فیصلہ ہوگا، جب وہ چاہیں گے کابینہ میں تبدیلی ہوگی، وزیروں کی کرپشن کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کا اعتماد ہے جب ہی وزیراعلی بیٹھا ہوں، فارم

پاک افغان تعلقات کی تشکیل نو کے لیے قانون کی حکمرانی اور گورننس پر مبنی نقطہ نظر ضروری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری اور استحکام کے لیے قلیل مدتی پالیسیوں کے بجائے ایک جامع، حکومتی اور قانون کی حکمرانی پر مبنی نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ بداعتمادی اور عدم استحکام کی بنیادی وجوہات

سعودی عرب کی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔ کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز

داسو ہائیڈرو پاور؛ عالمی بینک سے ایک ارب ڈالر نئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان کے لیے عالمی بینک کی جانب سے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کیلیے ایک ارب ڈالر کے نئے قرض کی منظوری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 190.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1700 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے،

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن اور انتظامی کمیٹی تبدیل، ججز کی سینیارٹی لسٹ بھی جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے 3 ججز کے مزید آنے کے بعد اہم تبدیلیاں کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی اور انتظامی کمیٹی تبدیل کردی گئی جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی سینیارٹی لسٹ جاری کردی گئی ** اسلام آباد ہائیکورٹ کی

ہم نے پراکسی وار لڑتے لڑتے خود کو کھوکھلا کرلیا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ لانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حکومتی رٹ موجود نہیں، سڑک کے کناروں اور نزدیک ترین مسلح گروہوں کے مراکز نظر آتے ہیں، رات کو گلی کوچے ان کے حوالے ہوتے ہیں، نہ

پختونخوا میں موسم سرد، پہاڑوں پر برفباری، پارہ منفی 6 تک گر گیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں  موسم سرد ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری اور درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ سوات، شانگلہ ، کوہستان ،مانسہرہ، بٹگرام ،تور

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس 11 فروری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، رؤف حسن ، اکبر ایس بابر اور دیگر درخواست گزاروں کو بھی نوٹس جاری کر دیا، پی ٹی آئی

56 کان کنی کمپنیوں کو نوازنے کا انکشاف: ڈھائی لاکھ ایکڑ زمین اونے پونے داموں بانٹ دی گئی، تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں ایک اور تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق سابق حکومتوں نے ملکی وسائل کو غیر قانونی طور پر تقسیم کرکے قومی معیشت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔ رپورٹ کے مطابق، 2.5 لاکھ ایکڑ قیمتی اراضی غیر شفاف طریقے سے مخصوص