منگل,  31 مارچ 2026ء

پاکستان

افغان حملوں کے خلاف پاک فوج کے بھرپور جواب کی مکمل حمایت، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سحر کامران
پیپلز پارٹی بجٹ کی حمایت مشروط کرے گی، حکومت کو خبردار کر دیا: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پیپلز پارٹی کو فار گرانٹڈ نہیں لیا جا سکتا، اور پارٹی مزید کوئی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا اطمینان اب ہلنے والا ہے

سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلوے نے 12 سال بعد سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین بحال کر دی۔ ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اس موقع پر مسافروں پر پھول کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ اس طرح پاکستان ریلوے نے ایک اور

اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا،اسحاق ڈار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ اسرائیل پاکستان کی طرف میلی آنکھ اٹھا کردیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا،ملک کی حفاظت کی بات ہوگی تو ہم سب ایک ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم کا پرانا بیان چلایاجارہاہے،وزیردفاع

پشاور اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ، فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائی کرکے  4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کا 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ جبکہ کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،

ایران اسرائیل جنگ: اگر آج مسلمان متحد نہ ہوئے تو کل سب کی باری آئے گی، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے قومی اور عالمی حالات پر پُرجوش اور جذباتی خطاب کرتے ہوئے مسلم دنیا کو بیدار ہونے کی اپیل کی۔ خواجہ آصف نے اپنے خطاب کا

ملک میں چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، گلگت بلتستان، مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، سندھ اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی

گلگت ، باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت میں باراتیوں کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دلہا سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھلت نگر میں افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری ، حادثے میں دلہا سمیت

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستان نے امریکا کے 2 اہم دورے ملتوی کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث امریکا کے دو اہم دورے ملتوی کردیے ہیں جن میں ایک نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار اور دوسرا تجارتی وفد کا دورہ امریکا شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے ڈان کو بتایا

سحر کامران کا آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اظہارِ افسوس، عوام سے پرامن احتجاج کی اپیل
ایران پر اسرائیلی حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، اقوامِ متحدہ فوری کردار ادا کرے: سحر کامران

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) رکنِ قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سحر کامران نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت مشرقِ وسطیٰ