منگل,  31 مارچ 2026ء

پاکستان

مجھ میں اور شہباز شریف میں فرق نہیں، وزیراعظم کوئی ہو، ہم ایک ہیں: نوازشریف

لندن (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے مجھ میں اور شہباز میں کوئی فرق نہیں، وزیراعظم کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑتا ہم ایک ہیں۔ لندن میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں نواز شریف نے کہا حکومت اندرونی

ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی آ ئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 9552 کے ذریعے ایران میں پھنسے ہوئے 107 مسافر آج صبح 3 بجے بحفاظت وطن پہنچے۔

پی آئی اے کا ایئربس A320 اشک آباد پہنچ گیا، ایران سے آئے پاکستانیوں کو وطن واپس لائے گا

اشک آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک خصوصی ایئربس A320 طیارہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد پہنچ گیا ہے، جہاں سے وہ ایران سے ترکمانستان آنے والے پاکستانی شہریوں کو وطن واپس لائے گا۔ ذرائع کے مطابق، یہ خصوصی پرواز حکومت پاکستان کی

اسلام آباد: ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اگیگا وفد کی ملاقات، تنخواہوں و پینشن میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)– وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی سرکاری ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے کی

راستوں کی بندش،ہزاروں پاکستانی ایران میں پھنس گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راستے بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی ایران میں پھنس گئے ہیں۔ ایران میں پاکستانی سفیرمدثرٹیپو نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع  ہونے کے بعد سے اب تک پانچ ہزار پاکستانی شہری وطن واپس آچکے ہیں۔ راستے بند

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،پنشن 7 فیصد بڑھا دی گئی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،گریڈ 1 سے 16 تک کے اہل صوبائی ملازمین کیلئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 20 فیصد کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے

بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص میں عوام بالخصوص طلبا و طالبات نے کلیدی کردار ادا کیا،بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کے لئے زمین بوس کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل

خیبرپختونخوا کا ٹوٹل بجٹ شرینی کی طرح آپس میں بانٹنے میں ہی پورا آتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جتنا صحت و تعلیم کیلئے بجٹ رکھا اتنا خیبرپختونخوا کا ٹوٹل نہیں ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات مل رہی ہیں، پنجاب فیلڈ اسپتال، کلینک آن

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پرتپاک استقبال

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ان دنوں امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں، اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ان کا گرمی جوشی سے استقبال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے واشنگٹن ڈی سی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی، اوورسیز پاکستانیوں نے ان کا خیرمقدم کیا، بڑی تعداد میں

افغان حملوں کے خلاف پاک فوج کے بھرپور جواب کی مکمل حمایت، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: سحر کامران
پیپلز پارٹی بجٹ کی حمایت مشروط کرے گی، حکومت کو خبردار کر دیا: سحر کامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب پیپلز پارٹی کو فار گرانٹڈ نہیں لیا جا سکتا، اور پارٹی مزید کوئی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا اطمینان اب ہلنے والا ہے