








لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو انہیں اسی زبان میں جواب ملے گا۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبائی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 5 سال میں پہلی مرتبہ بجٹ پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا اہم کردار ہے، آج جس میزائل ٹیکنالوجی کی مدد سے اللہ پاک نے پاکستان کو اپنے سے پانچ گنا بڑے ملک پر فتحیاب

استنبول(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ ترک صدر سے استنبول میں ملاقات ہوئی۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ موسیقی امن کا سفیر بن کر محبت اور امن کے پیغام کو سرحدوں کے پار پہنچاتی ہے۔ مریم نواز نے موسیقی کے عالمی دن کے اپنے پیغام میں کہا کہ خوشی ہو یا غم، جدائی ہو یا وصال،

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کے خلاف خط لکھ دیا۔ جوڈیشل کمیشن ممبران کو جسٹس منصور علی شاہ کا خط پہنچایا گیا، جسٹس منصو ر علی شاہ نے خط میں کہا کہ 26 ویں ترمیم کیس فیصلے تک توسیع نہ

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن ڈی سی میں سینئر سکالرز، تجزیہ کاروں، پالیسی

مظفرگڑھ(روشن پاکستان نیوز) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے بستی لاشاری میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر اپنی مرضی کے خلاف شادی ہونے پر اپنے خاندان کے 27 افراد کو زہر دے دیا۔ واقعے میں 13 افراد موقع پر ہی جاں بحق

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اوول آفس اور ظہرانے پر ملاقات ہوئی۔ امریکہ کی طرف سے ملاقات میں صدر ٹرمپ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) صبحین غوری نے قومی اسمبلی میں بجٹ 2025-26 پر اظہار خیال کرتے ہوئے اسے عوام دشمن اور آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام دوست بجٹ لانے کے بجائے