اتوار,  20 اپریل 2025ء

پاکستان

سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے سابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کل پیپلز پارٹی کے بانی کی چھیالیسویں برسی ہے، چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے

ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور اتحادی قومی خدمت کو اپنا فرض اولین سمجھتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کل قوم سے خطاب میں خوشخبری سنائیں گے، یہ خوشخبری 2022 سے اب تک کی محنت کا

ڈاکٹر عشرت العباد کا قوم کو فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا پیغام
ڈاکٹر عشرت العباد کا قوم کو فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کا پیغام

کراچی ( میاں خرم شہزاد) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے تمام رہنماؤں اور پاکستان بھر میں ورکرز کو مبارکباد پیش کی۔ فون کر کے خیریت بھی دریافت کی۔ ملک جن خطرات سے دوچار ہے ہمیں ایک قوم بننا ہے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ہم

اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عید کے تیسرے روز بھی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق شہر کی سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کیلئے 2500 سے زائد افسران اوراہلکارتعینات  ہیں،ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے 500 سے زائد ٹریفک افسران تعینات ہیں۔ مزید

تربیلا ڈیم میں پانی کی تشویش ناک صورتحال، بجلی کی پیداوار بند

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پانی کی قلت کی وجہ سے تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹ بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں بجلی کی پیداوار

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سحر کامران کی صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کیلئے دعا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ سحر کامران نے اپنے پیغام میں کہا کہ “میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت

صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں،ڈاکٹرز نے انہیں قرنطینہ میں رہنے کامشورہ دیا ہے۔ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری کی حالت بہتر ہے،ماہرین کی ٹیم صدر مملکت کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ یاد رہے صدر آصف علی

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔ بابر سلیم سواتی نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ اعظم سواتی نے بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی الزامات لگائے۔ ان کا کہنا تھا کہ

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہیں،خیبر پختونخوا میں روزانہ کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ہو رہے ہیں ،صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں

صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع بلاول ہاؤس کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے،نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی ٹیم صدر مملکت کا معائنہ