منگل,  31 مارچ 2026ء

پاکستان

میر شکیل الرحمٰن کے خلاف صحافیوں کا احتجاج، تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر شدید غم و غصہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کے خلاف صحافتی برادری میں شدید ردِعمل سامنے آ رہا ہے، جہاں کارکن صحافیوں کو مہینوں سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں جاری احتجاج کے دوران صحافیوں کا

محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ آج اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب میں اکثرمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقا مات پر موسلادھار/ شدیدموسلادھار بارش کا امکان ہے۔

پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ریلوے کی سب سے زیادہ آمدنی، بند ٹرینوں کی بحالی اور جدید سہولیات کا آغاز کردیا گیا، حنیف عباسی
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں ریلوے کی سب سے زیادہ آمدنی، بند ٹرینوں کی بحالی اور جدید سہولیات کا آغاز کردیا گیا، حنیف عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی ریلوے کی ترقی سے وابستہ ہے،پاکستان کو جلد ریلوے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی، ریلوے کی اربوں روپے کی زمینیں واگزار کرائی گئیں، ریلوے سٹیشنز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے،ریلوے

بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

شہداء کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس شاہ کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید میجر کی نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیر داخلہ،

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ایران اسرائیل جنگ بندی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اسرائیل جنگ میں

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا

ایران پر امریکی حملہ: ثقافتی قونصلیٹ ایران اسلام آباد کا سخت ردعمل، امریکہ کو “دشمن نمبر ون” قرار دے دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ثقافتی قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد نے 22 جون 2025 کو جاری ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کے آغاز کو “حقیقت کا نقاب اٹھنے” کے مترادف قرار دیا ہے۔ قونصلیٹ کے مطابق، چار دہائیوں

پی آئی اے نے خلیج کے لئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے خلیج کے لیے فلائٹ آپریشن بحال کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، لاہور اور کراچی سمیت مختلف ائیرپورٹ سے 55 پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔ اسلام آباد سے دبئی کیلئے پی آئی اے کی پرواز15 گھنٹے تاخیر کاشکار ہوئی،

پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یران کی جانب سے قطر میں امریکی ائیر بیس پر  حملوں کے بعد قومی ائیرلائن نے پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ کردیا۔ ترجمان نے بتایا کہ پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ خلیجی ممالک میں جنگی صورتحال کے باعث کیا گیا۔