بدھ,  19 نومبر 2025ء

پاکستان

حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس، سندھ میں19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری (بدھ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس موقع پر صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری

چین کی ترقی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، صدر مملکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاک چین دوستی صرف اچھے وقتوں کی نہیں بلکہ سدا بہار

سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد بڑھا دی گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کابینہ نے صوبائی سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد 5 سال بڑھا دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس یوا۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام

حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 36 زخمی

رانی پور (روشن پاکستان نیوز) سندھ کے علاقے رانی پور میں زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت لال قلندر شہباز کے عرس پر پنجاب سے سیہون شریف جانے والے زائرین کی بس رانی

سندھ میں انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 کا آغاز، پائیدار ترقی کی جانب اہم قدم

کراچی (میاں خرم شہزاد) پائیدار شہری ترقی کی جانب ایک اہم قدم – وزیر برائے توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 (ECBC-2023) کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا۔ وزیر توانائی نے اپنے خطاب میں تمام قومی اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کاوشوں کا اعتراف کیا

فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے۔ جبکہ

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

کراچی (میاں خرم شہزاد) — ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم گینگ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن کی شناخت افتخار

پاکستانی پارلیمنٹ میں ارکان کی حاضری کا فقدان، رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی موجودہ پارلیمنٹ کے 12 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری میں سنگین کمی سامنے آئی ہے۔ سیشن 13 سے 23 جنوری 2025 تک جاری رہا جس میں 9 نشستیں ہوئیں، تاہم صرف 36 ارکان تمام نشستوں میں شریک ہوئے، جبکہ 35 ارکان کسی بھی

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین دوطرفہ تعلقات پر بات چیت، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون، اور دیگر پارلیمنٹیرینز نے ملائیشیا کی مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن (MAPIM) کے صدر حاجی محمد عظمی عبدالحمید سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک

ٹرانسپورٹرز کے وفد کی صوبائی وزراء سے ملاقات، مسائل کے حل پر بات چیت

کراچی (میاں خرم شہزاد) کراچی میں مختلف ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشنز کے وفد نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی قیادت میں وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار اور وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی کے ٹرانسپورٹ شعبے کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے بارے