








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی ڈی اے میں اربوں روپے کے پلاٹس کی مشکوک منتقلی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سی ڈی اے سیکٹر ڈی تیرہ میں 22 سرکاری پلاٹس کی مشکوک شخص کو منتقلی کی گئی،مشکوک شخص نے شناختی کارڈ پر اپنا نام تبدیل کرکے بائیس پلاٹس اپنے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی میٹ صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ 18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث کم بارشیں ہورہی ہیں،جون جولائی تک جاتےہوئے موسم نارمل ہوجائے گا۔ 7،8سال بعدایسا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف 17 فروری کو ملک گھر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کے عہدیداران نے 17 فروری کو وفاقی دارالحکومت ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ملازمین کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے۔ اور حال ہی میں 4 شہریوں کی ٹریفک حادثات میں ہلاکت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ واسا راولپنڈی کی جانب سے نافذ کی گئی ایمرجنسی کے مطابق خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے۔ اس حوالے سے ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نےکم

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ کابینہ نے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ بلز پر گورنر سندھ کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز ان بلز کو دوبارہ سندھ اسمبلی میں پیش کرنے، صوبائی سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد پانچ سال تک بڑھانے، پیر کے روز سے اسلحہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے دن غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے زین قریشی کے علاوہ غائب رہنے والے ارکان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چنگ چی اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور نے چنگ چی ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کئے،ایک ہفتے تک آگاہی مہم چلائی جائیگی،بعدازاں کارروائی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ چنگ چی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی آئی جی موٹروے پولیس فرید علی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق انہوں نے سیکٹرملتان اور رحیم یار خان کا دورہ کیا،افسران کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھنے کی وجہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو افغان طالبان کی مسلسل مالی اور لاجسٹک مدد ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ