








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ اجلاس پھر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کا گھیرائو کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے اپوزیشن ارکان عون عباس، ہمایوں مہمند اور فلک ناز چترالی کی رکنیت رواں سیشن کیلئے معطل کرتے ہوئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزراء میں لڑائی جبکہ وفاق میں بھائی بھائی ہونا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کا ثبوت ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں “وچوں وچ کھائی جا،

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نجی ایرلائن ایئر کراچی نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ آر پی ٹی لائسنس کیلئے سی اے اے کو درخواست دے دی۔ سول ایوی ایشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر جنرل سی اے اے ائیر کراچی کو آر پی ٹی لائسنس جاری کریں گے۔ آر

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مکافات عمل کے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے کیسا پلٹا کھایا ، آج و اڈیالا میں میرے پاس بند ہے، میں نے کبھی ان کا اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی گاڑی سے موٹرسائیکل پر کام کرنے والے غریب بائیکیا رائیڈر کو ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون اپنی تیز رفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنےکے فیصلےکا دوبارہ جائزہ لینےکا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت، زرتاج گل، بیرسٹرگوہر، جنید اکبر اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔ ذرائع کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے والے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ لوگوں کی کھسر پھسر پر سیٹ کیوں چھوڑوں؟۔ پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل

دینہ(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت پلانٹڈ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کے مقدمات ملتوی کر دیئے گئے۔ جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلر کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور گجرات میں انسانی اسمگلنگ کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے یونیورسیٹیز میں جاکردیکھ لیں،نوجوان میرے ساتھ ہیں۔ سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام کے تحت چیکس اور کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضے آپ کو ملے ہیں اور