







راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے آرمی چیف سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کا سرکاری دورہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دیدی گئی ،درخواست کے پی بار کونسل الیکشن کے امیدوار ایڈووکیٹ میاں صبغت اللہ شاہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ ہائیکورٹ کا دورہ ایسے وقت میں کررہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے شہریوں کو پہلا شناخت کارڈ مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نادرا نے اعلان کیا ہے کہ شہری اب اپنا پہلا بغیر اسمارٹ چپ شناخی کارڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ شناختی بنوانے کے لیے شہری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی جانب سے برطانیہ کے ساتھ یورو ٹائیفون طیارے خریدنے کے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑ پڑی ہے کہ جے 10 سی اور یورو ٹائیفون طیارے میں سے کون سا جیٹ بہتر ہے۔ دونوں طیارے 4.5 جنریشن سے تعلق رکھتے ہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ امیگریشن و پاسپورٹس نے موجودہ پاسپورٹ کے ڈیزائن اور سکیورٹی فیچرز میں تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے پاسپورٹ میں والد کے نام کے ساتھ ساتھ والدہ کا نام بھی شامل کیا جائے گا، جبکہ ویزا صفحات پر صوبوں کے تاریخی و ثقافتی مقامات

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو یرغمال بنایا گیا ہے، ججز کے احکامات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے مقدمات سماعت کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی، آج سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی۔ دو دن میں سونے کے نرخ میں 17 ہزار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری روک دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں: عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے، بلال اظہر کیانی نے پیر کے روز وزارتِ خزانہ میں جرمنی کی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب اِنا لاپیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب آرنو کرچوف اور اکنامک کونسلر محترمہ جینین روہور بھی موجود

شیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز) اسکول بس اور ٹرک میں تصادم سے 21 بچے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق یہ المناک ٹریفک حادثہ شاہین ولاز سیم پل 5 اسٹار اسٹیل مل بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرک سے تصادم کے بعد اسکول بس