منگل,  18 نومبر 2025ء

پاکستان

بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے اہم دورے پرہیں، پاکستان اوربرطانیہ کے تاریخی تعلقات ہیں۔ وزیر دفاع

راولپنڈی: ریلوے کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی، مطالبات نہ ماننے پر دھرنے کا اعلان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – ریلوے پریم یونین (سی بی اے) کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے کہا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کسی صورت بھی نہیں ہونے دیں گے اور لیو ان کیشمنٹ اور دیگر پنشن اصلاحات میں جو کٹ لگایا جا رہا ہے، اسے بھی واپس کرایا

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بین الاقوامی مقابلے میں پاکستان کی علینا ندیم کامیاب، ڈھائی لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں حال ہی میں منعقد ہونیوالی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش LEAP میں پاکستان کی علینا ندیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ڈھائی لاکھ ڈالرز مالیت کا نقد انعام جیت لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب

کراچی پریس کلب کا پیکا ایکٹ کے خلاف یکم مارچ کو آزادی کنونشن منعقد کرنے کا اعلان

کراچی ( میاں خرم شہزاد ) کراچی پریس کلب نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے یکم مارچ کو آزادی کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام پیکا ایکٹ کے خلاف مشاورتی اجلاس کراچی پریس کلب کے صدر

نجی بجلی مارکیٹ کا نظام کامیاب بنانے کیلئے وہیلنگ چارجز میں کمی پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے وہیلنگ چارجز کو کم کرکے 10 سے 12 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں لیکن یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا برطانیہ میں شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، دورے کے پہلے دن جنرل عاصم منیر کو شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ جنرل عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس

پنجاب حکومت کا 17 کنزیومر کورٹس ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 17 کنزیومر کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنزیومر کورٹس ختم کرنے کے حوالے سے سمری صوبائی کابینہ میں لانے کی اجازت دے دی۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ 2005 میں ترامیم لائی جائیں گی۔ دستاویزات کے

وسیم اکرم نے ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹیم  سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ ٹین اسپورٹس کے پروگرام ڈریسنگ روم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اور اسپنر ٹیم میں شامل کیا جا سکتا تھا،پاکستان کے پاس ایک اسپیشلسٹ اسپنر

وزیراعلیٰ پنجاب نے الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں چلنے والی الیکٹرک بسیں ماحول دوست ہیں۔ اور ہمارا ایک سال کے اندر گرین

انتشار پھیلانے والے سنجیدہ مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،نواز شریف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام اب کسی کو تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ گروہ سیاست اور