پاکستان

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے اطراف اور دیگر شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔ 10 مختلف آپریشنز کے دوران 8 ملزمان گرفتار کیے گئے جبکہ تقریبا 65 لاکھ روپے مالیت کی 73.849 کلوگرام منشیات برآمد

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 18 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کارروائیاں کرتے ہوئے 18 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 28 اور 29 اکتوبر کوبلوچستان کے 2 مختلف علاقوں میں کیں، چلتن کے پہاڑی علاقے میں کارروائی کے دوران 14 جبکہ کیچ کے

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب میں یومِ سیاہ کے موقع پر کشمیر سیمینار کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے زیرِ اہتمام مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یومِ سیاہ کے موقع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان

بلوچستان: آسمان پر رنگ برنگ روشنیاں ، ہائیپر میزائل کا تجربہ یا کچھ اور؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شہریوں نے فجر کے وقت آسمان پر رنگ برنگی روشنیوں کا حسین ہالہ دیکھا، جس نے دیکھنے والوں کو حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا۔ اس خوبصورت منظر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں، جہاں

علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے حکم پر علیمہ خان کا پاسپورٹ بلاک کر دیا گیا۔ اور نادرا حکام نے پاسپورٹ بلاک کرنے کی

اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ٹی سی ٹاور کے قریب تیندوے کی آمد، مٹر گشت ائیر پورٹ کے عملے میں خوف و ہراس
اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ٹی سی ٹاور کے قریب تیندوے کی آمد، مٹر گشت ائیر پورٹ کے عملے میں خوف و ہراس

اسلام آباد (محمد زاہد خان) اسلام آباد ائیرپورٹ پر اے ٹی سی ٹاور کے قریب تیندوے کی آمد، مٹر گشت ائیر پورٹ کے عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اُس وقت ہلچل مچ گئی جب ائیر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی)

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن، 6 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 94 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 67.71 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے

افغان طالبان اپنے انجام کا حساب رکھیں ، پاکستان کو آزمانا بہت مہنگا ثابت ہو گا ، وزیر دفاع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم مسلسل برادر ممالک سے مذاکرات کیلئے درخواست کر رہی تھی، برادر ممالک کی درخواست پر پاکستان نے امن کی خاطر مذاکرات کی پیشکش کو قبول کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ بعض افغان حکام کے بیانات

چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خزانہ و ریلوے سے ملاقات، اقتصادی اور سفارتی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش کے معاون خصوصی (خزانہ) انیس الزماں چوہدری نے وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی سے وزارت خزانہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے اور مشترکہ

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کا قلع قمع کر دیا

قصور(عرفان حیدر)  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک انتہائی منظم گروہ کو ناکام بنا دیا ہے۔ مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف کی ٹیموں نے بھیڈیاں کلاں روڈ، قصور کے قریب ایک گاڑی کو روکا اور دو افراد