پاکستان

افغان طالبان رجیم پاکستان کے سامنے سرینڈر، مطالبات مان لئے

اسلام آباد (محمد زاہد خان) افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے سامنے سرینڈر مطالبات مان لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ چھ روز سے جاری استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے وفود کے درمیان انتہائی اہم مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا۔ مذاکرات کا مقصد پاکستان کی طرف سے ایک

کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی
کیا دبئی فری لانس ویزا کے لیے ڈگری ضروری ہے؟ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں آزادانہ پیشہ ورانہ سرگرمی کے خواہشمند افراد کے لیے دبئی میں فری لانس ویزا حاصل کرنے کے طریقہ کار اور شرائط واضح کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دبئی میں فری لانس ویزا کے تحت امیدوار اپنی مرضی کے کلائنٹس کے لیے

وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی ہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے 85 فیصد اضافے کی سمری منظوری کے لیے کابینہ کو ارسال کی تھی جسے کابینہ نے

بھارتی میڈیا کا پاکستانی پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلیے ناقابلِ استعمال‘ شق ختم کرنے کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی میڈیا کا پاکستانی پاسپورٹ سے ’اسرائیل کیلیے ناقابل استعمال‘ شق ختم کرنے کا مضحکہ خیز دعویٰ بے نقاب کر دیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کے فیکٹ چیکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی جھوٹ ثبوت کے ساتھ

پاکستان اور افغان طالبان کا سیز فائر جاری رکھنے پر اتفاق، استنبول مذاکرات کا اعلامیہ جاری

استنبول(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان نے استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنگ بندی کو پختہ بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق مزید تفصیلات طے کرنے اور ان پر عملدرآمد کے لیے دونوں ممالک

کوہستان کرپشن اسکینڈل: مزید 20 کروڑ روپے برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوہستان کرپشن اسکینڈل میں مزید 20 کروڑ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں چھاپے کے دوران مرکزی ملزم کے گھر سے 10 کروڑ روپے برآمد ہوئے، مرکزی ملزم کے ساتھی کے گھر سے بھی 10 کروڑ روپے برآمد کئے گئے۔

افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، فیلڈ مارشل
افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، فیلڈ مارشل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  کا کہنا ہے کہ پا کستان اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ امن چاہتا ہے،افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کیخلاف دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے  پشاور کا دورہ کیا، اس

مالاکنڈ میں ہزار بستروں پر مشتمل جدید ٹرشری کیئر اسپتال کی منظوری
خیبر پختونخوا مرکزی اسٹیک ہولڈر ہے لیکن افغانستان سے مذاکرات پر مشاورت نہیں کی گئی ، سہیل آفریدی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے ارکانِ اسمبلی چٹان کی طرح پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات خوش آئند ہیں، پاکستان کو اپنا مفاد دیکھنا چاہیے تاہم انہوں نے مشاورت نہ کرنے

اسلام آباد: رمڈا ہوٹل قتل کیس میں تاخیر، مقتول فاروق کی بہنوں کا انصاف کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رمڈا بائی ونڈھم ہوٹل قتل کیس میں مقتول فاروق کی بہنوں، ڈاکٹر ریحانہ علی اور یاسمین، نے ایک بار پھر انصاف کے حصول کے لیے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ دونوں بہنیں جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج محمد ارباب کے سامنے پیش ہوئیں،

سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کو شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو پاکستان اوریجن کارڈ اور شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ پاکستانی خاتون سے شادی کی بناپر افغان باشندے کو پاکستان اوریجن کارڈ