منگل,  18 نومبر 2025ء

پاکستان

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کی قیادت میں ٹریفک پولیس اور میڈیا کی رسمی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

کراچی (میاں خرم شہزاد) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کی قیادت میں ٹریفک پولیس اور میڈیا کے مابین رسمی ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئی. اس تقریب میں صحافی حضرات نے شرکت کی اور کراچی میں ٹریفک سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا. صحافی

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کی سفارش

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے فلیٹ کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔ الیکٹرک بسوں کو چلانے کے لیے سبسڈی کے حوالے سے بتایا گیا کہ کرایہ 20 روپے مقرر کرنے سے سبسڈی کی رقم میں اضافے کا امکان

لاہور: حکومت پنجاب کا 110 ملین کا گرین لائن منصوبہ ناکام، پہلی بارش میں رنگ اُتر گیا

لاہور (ر روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کے لیے 110 ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا گرین لائن منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ لاہور میں پہلی بارش کے بعد گرین لائن روڈ کا پینٹ اُتر گیا اور اس کا نام و نشان مٹ

پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، مطلب کے لیے پیر

بھارت کیخلاف میچ: ٹیم پوری طرح مقابلے کیلئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا، محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم پوری طرح مقابلے کے لئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا۔ انہوں نے یہ بات دبئی اسٹیڈیم کے دورہ کے دوران کہی، اس موقع پر انہوں نے ٹریننگ سیشن کے دوران ٹیم

وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان جلسے میں خطاب کرتے ہوئےڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ والہانہ اور پرتپاک ستقبال پر ڈیرہ غازی خان کے عوام کا مشکور ہوں،

اسری یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں النفیس میڈیکل کالج کا 8 واں کانووکیشن: 250 طلباء کو ڈگریاں دی گئیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): اسری یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے النفیس میڈیکل کالج میں 8 واں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں 250 طلباء و طالبات کو مختلف پروگرامز میں ڈگریاں دی گئیں۔ اس اہم موقع پر اسری یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر احمد ولی اللہ قاضی نے تقریب سے

ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن: ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی معاونت سے جدید سہولتوں کا آغاز

ڈیرہ غازی خان(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے ڈیرہ غازی خان ایئرپورٹ کی جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک اہم منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے ایشین ڈویلپمنٹ بینک (ADB) کی معاونت حاصل کی گئی ہے۔ ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن سے نہ

دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے کونسے 3 شہر شامل ہیں؟

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم بہت مہنگے ملک میں رہتے ہیں۔ مگر دنیا کے 3 سستے ترین شہر پاکستان میں موجود ہیں۔ کم از کم ایک ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo)

کراچی میں گوبر سےگیس پیدا کرنیوالا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ لگادیا گیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز)گوبر  سے گیس  پیدا کرنے  والا ملک کا سب سے بڑا پلانٹ کراچی ایم نائن موٹر وے کے قریب لگادیا گیا۔ سپر ہائی وے گڈاپ میں ملک کے سب سے بڑے گوبر گیس پلانٹ منصوبے کا پہلا مرحلہ  مکمل کرلیا گیا، یومیہ 8 ٹن گیس پیداوار  ہوگی