هفته,  01 نومبر 2025ء

پاکستان

گنڈاپور کا استعفیٰ: اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کیلئے متحرک ہوگئیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن جماعتیں اپنا امیدوار لانے کے لیے متحرک ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے سر جوڑ لیے ہیں اور اپنے اراکین اسمبلی کو پشاور میں رہنےکی ہدایت کی

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے تمام ارکان کو آزاد قرار دیدیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے تمام اراکین کو آزاد قرار دے دیا ، الیکشن کمیشن کے مطابق  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تمام اراکین بھی آزاد تصور

علی امین میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے: گورنر کے پی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ علی امین گنڈاپور  میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کررہے تھے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعباد اللہ نے ملاقات کی جس دوران  صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اورمشاورت

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک ، میجر شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے 7 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ جھڑپ میں میجر بھی شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارجی مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں

سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،ندیم افضل چن کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے  دعویٰ کیا ہے کہ میری خبر کے مطابق سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نہیں بنیں گے،کل تک فیصلہ ہوجائےگا وزیراعلیٰ کون بنےگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنا نمائندہ ضرور لائےگی،کوئی سرپرائز ہوسکتاہے،خیبرپختونخوا کے لیے

عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپرکی طرح استعمال کرتے ہیں، یہی علی امین کے ساتھ ہوا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہےکہ عمران خان لوگوں کو ٹشو پیپرکی طرح استعمال کرتے ہیں، یہی علی امین گنڈاپور کے ساتھ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ  بانی پی ٹی

خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی ابتدا وزیراعلیٰ سے کی گئی ہے، بیرسٹر گوہر

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی ابتدا وزیراعلیٰ سے شروع کی گئی ہے، اس سلسلے میں علی امین گنڈاپور سے تین مرتبہ رابطہ کیا گیا اورایک گھنٹے تک تفصیلی ملاقات بھی ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہرنے بتایا

بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ’نیو نارمل‘ کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا جائیگا: کورکمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا  اور کسی بھی “نئے نارمل” کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

نامزد نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کون ہیں؟

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے۔ سہیل آفریدی پی کے 70 ضلع خیبر سے پہلی بار ایم پی اے منتخب ہوئے،انہوں نے بی ایس سی اکنامکس کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ صوبائی

علی امین گنڈاپور کا عہدےسے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ شیخ وقاص اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر میں علی امین گنڈاپور اپنے عہدے